• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہیف شرمال شوپیاں میں مسلح تصادم کا آغاز

ہیف شرمال شوپیاں میں مسلح تصادم کا آغاز

by امت ڈیسک
09/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیاں) زینہ پورہ شوپیاں کے ہیف شرمال علاقے میں جنگجوؤں اور فورسز اہلکاروں  کے درمیان تصادم کا آغاز ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس، فوج کی 44 آر آر اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاع پر ایک محاصرہ اور تلاشی آپریشن شروع کیا۔ جوں ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کے قریب پہنچی تو عسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ کی جس کی جوابی کاروائی کے بعد انکاؤنٹر شروع ہوا۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں دو سے تین عسکریت پسندوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان کا نوجوان شادی سے ایک ہفتہ قبل بانہال میں مردہ پایا گیا

Next Post

کرژھوارہ بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کرژھوارہ بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کریری بارہمولہ میں سسرال والوں کی مار پیٹ سے زخمی خاتون کی اسپتال میں موت، شوہر گرفتار تفتیش جاری: پولیس کا بیان

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے چنار کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل اے ایس اوجلا کو سونپی

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے چنار کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل اے ایس اوجلا کو سونپی

پی ڈی پی کا جموں میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

پی ڈی پی کا جموں میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

شوپیاں تصادم ختم، مشتبہ عسکریت پسند ابتدائی فائرنگ کے بعد علاقے سے نکلنے میں کامیاب

شوپیاں تصادم ختم، مشتبہ عسکریت پسند ابتدائی فائرنگ کے بعد علاقے سے نکلنے میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »