• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی کا جموں میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

فائل فوٹو

پی ڈی پی کا جموں میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

by امت ڈیسک
09/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں)  پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے پیر کے روز یہاں بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاج درج کیا۔ احتجاجی انتظامیہ اور بی جے پی کے خلاف نعرہ بازی کر رہے تھے۔ اس موقع پر ایک احتجاجی لیڈر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ رسوئی گیس سیلنڈر میں پچاس روپیہ کا اضافہ کیا گیا جس سے غریب عوام کے لئے مشکلات پیدا ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو چاہئے کہ وہ اس چیز کو دیکھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی بڑھ رہی ہے اس صورتحال میں غریب کہاں جائے گا۔ موصوف احتجاجی نے کہا کہ دوسری طرف بے روزگاری کا گراف بھی بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا: ’آج بے روزگاری کی وجہ سے نوجوان خود کشی کر رہے ہیں‘۔ انہوں نے جموں وکشمیر حکومت اور مرکزی حکومت سے اپیل کی کہ وہ بے روزگاری کو کم کرنے کے لئے اقدام کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے چنار کور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل اے ایس اوجلا کو سونپی

Next Post

شوپیاں تصادم ختم، مشتبہ عسکریت پسند ابتدائی فائرنگ کے بعد علاقے سے نکلنے میں کامیاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
شوپیاں تصادم ختم، مشتبہ عسکریت پسند ابتدائی فائرنگ کے بعد علاقے سے نکلنے میں کامیاب

شوپیاں تصادم ختم، مشتبہ عسکریت پسند ابتدائی فائرنگ کے بعد علاقے سے نکلنے میں کامیاب

جموں وکشمیر میں امن و امان کی بحالی کی خاطر آئینی وجمہوری حقوق کی بحالی ناگزیر :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر میں امن و امان کی بحالی کی خاطر آئینی وجمہوری حقوق کی بحالی ناگزیر :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بی جے پی جموں وکشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش کررہی: محبوبہ مفتی

بی جے پی جموں وکشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش کررہی: محبوبہ مفتی

پاندوشن شوپیاں میں انکاؤنٹر، 2عام شہری اور ایک آرمی اہلکار سمیت تین زخمی

پاندوشن شوپیاں میں انکاؤنٹر، 2عام شہری اور ایک آرمی اہلکار سمیت تین زخمی

شوپیاں تصادم: زخمی شہری اسپتال میں دم توڈ بیٹھا، عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب

شوپیاں تصادم: زخمی شہری اسپتال میں دم توڈ بیٹھا، عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »