• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں 15000اضافی فورسز اہلکاروں کی تعیناتی کو ہری جھنڈی

جموں وکشمیر میں 15000اضافی فورسز اہلکاروں کی تعیناتی کو ہری جھنڈی

by امت ڈیسک
19/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) وادی کشمیر میں حالیہ ہلاکتوں اور امرناتھ یاترا کے پیش نظر مرکز نے جموں و کشمیر میں 15000اضافی فورسز اہلکاروں کی تعیناتی کو ہری جھنڈی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ ہلاکتوں اور 30جون سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کے سلسلے میں جموں و کشمیر میں مزید فورسز اہلکارو ں کی تعیناتی متوقع ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 15ہزار فورسز اہلکاروں کو جموں وکشمیر روانہ کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے تمام تیاریوں کو حمتی شکل دی ہیے۔ فورسز کی اضافی تعیناتی امرناتھ یاترا کی حفاظت کیلئے بھی تعینات رہیں گے جبکہ یاترا کے اختتام کے بعد ممکنہ طور پر ان کو واپس اپنے مقامات پر روانہ کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عسکری فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک قصوروار قرار، 25مئی کو سزا کی مقدار پر دلائل سنے جائیں گے

Next Post

بدرن بڈگام میں گرینیڈ بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بدرن بڈگام میں گرینیڈ بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنایا گیا

بدرن بڈگام میں گرینیڈ بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنایا گیا

جارج ڈبلیو بُش نے غلطی سے عراق حملے کو ’ظالمانہ، غیر منصفانہ‘ قراد دے دیا

جارج ڈبلیو بُش نے غلطی سے عراق حملے کو ’ظالمانہ، غیر منصفانہ‘ قراد دے دیا

مذہب، علاقائی اور لسانی بنیادوں پر لوگوں کو تقسیم کرنے کے حربوں کو ناکام بنانا وقت کی اہم ضرورت: عمر عبداللہ

مذہب، علاقائی اور لسانی بنیادوں پر لوگوں کو تقسیم کرنے کے حربوں کو ناکام بنانا وقت کی اہم ضرورت: عمر عبداللہ

پروفیسر نیلوفر خان کشمیر یونیورسٹی کی نئی وائس چانسلر مقرر

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

آرمی ، پولیس اور سراغ رساں ایجنسیوں نے امر ناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »