• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں امسال 83عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

وادی میں امسال 83عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

by امت ڈیسک
26/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر پولیس نے جمعرات کو دعویٰ کہ امسال وادی کشمیر میں اب تک ہونے والی 50 کے قریب تصادم آرائیوں کے دوران 83 عسکریت پسند ہلاک کیے گئے ہیں۔ ایک سینئر پولیس افسر نے ای ٹی وی بھارت کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’’جنوری سے عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے عسکری مخالف کارروائیوں میں تیزی لائی گئی۔ تکنیکی اور ہیومن انٹلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے کارروائیوں کو انجام دیا جاتا ہے۔‘‘

اعدد و شمار کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’سنہ 2022 میں اب تک ہوئی کل 115 ہلاکتوں میں 16 عام شہری اور 16 سیکورٹی فورسز کے اہلکار جبکہ دیگر 83 عسکریت پسند تھے۔ اس کے مزید 40 سے زائد ہائبرڈ عسکریت پسندوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔‘‘ انسپکٹر جنرل آف پولیس (کشمیر زون) وجے کمار کا کہنا ہے کہ ’’امثال ہلاک کیے گئے عسکریت پسندو میں 26 غیر ملکی ہیں، جن میں سے 12 لشکر طیبہ / دی ریزسٹنس فرنٹ سے وابستہ تھے جبکہ 14 جیش محمد سے تعلق رکھتے تھے۔‘‘دریں اثنا، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع میں ایک مسلح تصادم کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ تین عسکریت پسند ہلاک کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں کو وادی میں سرحد کے اِس پار آنے سے روک کر دراندازی کی ایک اور کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ شمالی کشمیر میں 24 گھنٹوں کے دوران یہ دوسرا تصادم تھا۔ بدھ کی صبح بارہمولہ کے کریری علاقے میں مسلح تصادم میں تین غیر ملکی عسکریت پسند اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مائسومہ میں سنگبازی اور نعرہ بازی کے الزام میں دس گرفتار

Next Post

طالبان حکومت کی بھارت کو کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کی پیشکش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان

طالبان حکومت کی بھارت کو کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کی پیشکش

پاکستان :عمران خان کا لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو الیکشن کے لیے 6 دن کی ڈیڈ لائن

پاکستان :عمران خان کا لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو الیکشن کے لیے 6 دن کی ڈیڈ لائن

جاپانی شہری نے کتا بننے کے لیے لاکھوں کی رقم لگا دی

جاپانی شہری نے کتا بننے کے لیے لاکھوں کی رقم لگا دی

یاسین ملک کو سخت سیکیورٹی کے درمیان الگ سیل میں رکھا گیاہے:تہاڑ جیل حکام

یاسین ملک کو سخت سیکیورٹی کے درمیان الگ سیل میں رکھا گیاہے:تہاڑ جیل حکام

سنجوان حملہ کیس کا اہم ملزم پلوامہ سے گرفتار:این آئی اے

سنجوان حملہ کیس کا اہم ملزم پلوامہ سے گرفتار:این آئی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »