• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حکومت اقلیتی فرقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: کےپی ایس یس

حکومت اقلیتی فرقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: کےپی ایس یس

by امت ڈیسک
03/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// نان مائگرنٹ پنڈتوں کی تنظیم کشمیری پنڈت سنگھرش سمیتی (کے پی ایس ایس) نے وادی کشمیر کے موجودہ حالات کے پیش نظر جموں وکمشیر ہائی کورٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ مرکزی و جموں و کشمیر حکومتوں کو ہدایات دیں کہ وہ اقلیتی فرقے کے ملازموں کو کشمیر سے محفوظ مقامات پر تعینات کریں۔

سمیتی نے ہائی کورٹ کی نگرانی میں ٹارگیٹ ہلاکتوں کی تحقیقات کے لئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی بھی مانگ کی ہے جو مقررہ وقت میں اپنی رپورٹ پیش کرے۔

سمیتی کے صدر سنجے ٹکو نے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے نام ایک مکتوب میں کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے پنڈتوں کی باز آبادکاری کے لئے سال 2020 میں ایک عمل شروع کیا تھا۔

ان کا کہنا ہے: ’اس باز آباد کاری عمل کے تحت کشمیری مائگرنٹس(پنڈت/ ہندو) کو نوکریاں اور قیام گاہیں فراہم کی گئی تھیں تاکہ وہ واپس آکر کشمیر میں قیام کر سکیں‘۔

انہوں نے کہا: ’لیکن سال2020 میں ٹارگیٹ ہلاکتوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوا جس سے کشمیر میں رہائش پذیر اقلیتی فرقے کے لوگوں میں خوف و دہشت بڑھ گیا‘۔

مکتوب میں کہا گیا کہ ان پنڈتوں میں بھی خوف پیدا ہوگیا جنہوں نے سال 1990 میں بھی کشمیر سے ہجرت نہیں کی تھی۔

موصوف صدر کا مکتوب میں کہنا ہے کہ ایک طرف اقلیتی فرقے کا ہر ممبر مسلسل خطرات سے دوچار ہے تو دوسری طرف یونین ٹریٹری اور مرکزی انتطامیہ کشمیر میں رہائش پذیر اقلیتی فرقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جون 2020 سے 31 مئی2022 تک اقلیتی فرقے کے 12 افراد پر حملے کئے گئے جن میں سے 11 ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے، ویزہ سروس بحال کرے،افغان طالبان

Next Post

کوکرناگ میں جاری جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
کوکرناگ میں جاری جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

کوکرناگ میں جاری جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

سٹیٹ منیجر’سڈکو‘ بمنہ سری نگر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

سٹیٹ منیجر’سڈکو‘ بمنہ سری نگر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کشمیر میں مزید نیم فوجی کمپنیاں تعینات

شوپیان گرینیڈ دھماکہ میں دو غیر مقامی مزدور زخمی

اننت ناگ تصادم ایک عسکریت پسند جاں بحق ، تین فوجی اور ایک شہری زخمی

اننت ناگ تصادم ایک عسکریت پسند جاں بحق ، تین فوجی اور ایک شہری زخمی

ادھمپور سلاتھیہ چوک دھماکے میں ایک عسکریت پسند گرفتار

ادھمپور سلاتھیہ چوک دھماکے میں ایک عسکریت پسند گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »