• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر سے 145 عازمین حج کو لے کر پہلی پرواز سعودی عرب کیلئے روانہ

جموں و کشمیر سے 145 عازمین حج کو لے کر پہلی پرواز سعودی عرب کیلئے روانہ

by امت ڈیسک
05/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//جموں و کشمیر کے 145 عازمین حج کی پہلی پرواز اتوار کو سری نگر ہوائی اڈے سے مقدس حج کے لیے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئی۔

ممبر حج کمیٹی آف انڈیا، انجینئر اعجاز حسین نے کمشنر سیکرٹری ریونیو وجے کمار، ڈپٹی سی ای اوایچ سی او آئی جاوید احمد اور سی ای او جے کے حج کمیٹی کے ساتھ 145 حاجیوں کے پہلے بیچ کو حج ہاو¿س، بمنہ سری نگر سے ہری جھنڈی دکھائی۔

اسی دوران اُنہوں نے کہا، "میں نے حاجیوں سے ملاقات کی اور ایچ سی او آئی کی طرف سے کئے گئے انتظامات اور دیگر تیاریوں کے بارے میں ان کی رائے لی۔ حاجیوں نے ایچ سی او آئی اور جے کے حج کمیٹی کی طرف سے حج ہاوس میں کئے گئے انتظامات پر اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے کشمیر میں امن اور خوشحالی کے لئے دعا کی”۔

اعجاز نے کہا کہ حجاج کو پہلی بار الیکٹرانک ویزا اور پاسپورٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے تاکہ وہ اُنہیں آسانی سے اپنے موبائل ایپلی کیشنز میں ڈاو¿ن لوڈ کر سکیں۔

ہفتہ کے روز اعجازنے ایس بی آئی حکام کو حج ہاو¿س میں کرنسی ایکسچینج کاو¿نٹر نصب کرنے کی ہدایت دی تاکہ عازمین حج کو سہولت ہو۔ انہوں نے آر ٹی پی آر یونٹ میں تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جہاں حجاج کو روانگی سے قبل کوویڈ ٹیسٹ کرانا ہے۔ ہندوستان سے تقریباً 83000 عازمین کے حج کی توقع ہے جن میں 6000 جموں و کشمیر سے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت.

Next Post

افغان آرمی کی بھارت میں عسکری تربیت پر کوئی اعتراض نہیں: افغان وزیر خارجہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
افغان آرمی کی بھارت میں عسکری تربیت پر کوئی اعتراض نہیں: افغان وزیر خارجہ

افغان آرمی کی بھارت میں عسکری تربیت پر کوئی اعتراض نہیں: افغان وزیر خارجہ

جموں پولیس اسٹیشن میں آتشزدگی، متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر

جموں پولیس اسٹیشن میں آتشزدگی، متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی ، بینک برانچ خاکستر

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی ، بینک برانچ خاکستر

ایل جی منوج سنہا نے عازمین حج سے کی  بات چیت

ایل جی منوج سنہا نے عازمین حج سے کی بات چیت

حضور صلہ اللہ علیہ السلام کی شان میں گستاخی، نپور شرما پارٹی سے معطل

حضور صلہ اللہ علیہ السلام کی شان میں گستاخی، نپور شرما پارٹی سے معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »