• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
افغان آرمی کی بھارت میں عسکری تربیت پر کوئی اعتراض نہیں: افغان وزیر خارجہ

افغان آرمی کی بھارت میں عسکری تربیت پر کوئی اعتراض نہیں: افغان وزیر خارجہ

by امت ڈیسک
05/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کابل) افغانستان میں طالبان حکومت نے اپنے سپاہی کی بھارت میں عسکری تربیت پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان آرمی کی بھارت میں ٹریننگ پر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ نیوز 18چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان وزیر خارجہ عبداللہ یقوب نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ طالبان حکومت کو اپنے آرمی افسران کی بھارت میں ٹریننگ پر کوئی اعتراض نظر نہیں آتا۔انہوں نے کہا کہ ’بالکل اس میں ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے، افغان بھارت تعلقات مستحکم ہوں گے اور اس معاملے پر غور کیا جاسکتا ہے، اس میں کوئی مسئلے کی بات نہیں ہے۔

#Exclusive #MullahYaqoobToNews18 #Taliban #Afghanistan

We will not allow Pakistan to use Afghanistan’s soil against India and we will not allow India to use Afghanistan’s soil against Pakistan: Mullah Yaqoob, Defence Minister, Afghanistan tells @AnchorAnandN pic.twitter.com/YQ5bQtmZ8R

— News18 (@CNNnews18) June 2, 2022

ایک اور سوال کے جواب میں افغان وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ ہم بھارت سمیت دیگر تمام ممالک کے ساتھ اچھے اور مستحکم سفارتی تعلقات کے خواہاں ہیں، بھارت کے ساتھ سیاسی اور سفارتی تعلقات کی بنیاد پر ہی دفاعی تعلقات کے بارے میں آمادہ ہوں گے۔وزیر دفاع نے زور دیا کہ پاکستان اور بھارت اپنے تعلقات میں بہتری کے لیے مذاکرات کا راستہ اپنائیں، طالبان اتنظامیہ دنوں ممالک کے دوطرفہ معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی۔انہوں نے مزید کہا کہ ’ہم دہشت گردی کے لیے پاکستان کو افغان سرزمین استعمال کرنے نہیں دیں گے اور اسی طرح بھارت کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے نہیں دیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر سے 145 عازمین حج کو لے کر پہلی پرواز سعودی عرب کیلئے روانہ

Next Post

جموں پولیس اسٹیشن میں آتشزدگی، متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
جموں پولیس اسٹیشن میں آتشزدگی، متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر

جموں پولیس اسٹیشن میں آتشزدگی، متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی ، بینک برانچ خاکستر

ڈوڈہ میں بھیانک آتشزدگی ، بینک برانچ خاکستر

ایل جی منوج سنہا نے عازمین حج سے کی  بات چیت

ایل جی منوج سنہا نے عازمین حج سے کی بات چیت

حضور صلہ اللہ علیہ السلام کی شان میں گستاخی، نپور شرما پارٹی سے معطل

حضور صلہ اللہ علیہ السلام کی شان میں گستاخی، نپور شرما پارٹی سے معطل

کشتواڑ میں پولیس کا حزب المجاہدین سے وابستہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کشتواڑ میں پولیس کا حزب المجاہدین سے وابستہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »