• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری پونچھ سمیت ہر جگہ ڈرون کا خطرہ ہے:ڈی آئی جی بی ایس ایف

راجوری پونچھ سمیت ہر جگہ ڈرون کا خطرہ ہے:ڈی آئی جی بی ایس ایف

by امت ڈیسک
06/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

راجوری//راجوری اور پونچھ سمیت سرحدی علاقوں میں ڈرون کے خطرے کو ہر جگہ ایک عام خطرہ قرار دیتے ہوئے، بارڈر سیکورٹی فورس نے کہا کہ فورسز دشمنوں کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے سرحدوں پر اپنے کام کو انجام دے رہی ہیں۔

ڈی آئی جی بی ایس ایف راجوری پونچھ سیکٹرڈی ایس سندھو نے سیکٹر ہیڈ کوارٹر راجوری میں ہنر مندی کے فروغ کے پروگرام کے آغاز کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان باتوں کا اظہار کیا۔

اپنے بیان میں ڈی آئی جی ڈی ایس سندھو نے کہا کہ سرحدوں پر ہر جگہ ڈرون کا خطرہ ہے اور اسی طرح راجوری اور پونچھ میں بھی یہ خطرہ برقرار ہے۔

افسر نے مزید کہا،”فوج اور بی ایس ایف ہمارے دشمنوں کے کسی بھی ناپاک منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے لائن آف کنٹرول پر مناسب طریقے سے غلبہ حاصل کر رہے ہیں”۔

انہوں نے مزید کہا کہ بی ایس ایف کا ہر جوان کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہتا ہے اور جوانوں کے لیے ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے باقاعدہ ایڈوانس کورسز کا انعقاد کیا جاتا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے پر اینٹ بٹھہ مالک گرفتار: پولیس

Next Post

جموں و کشمیر کا حل دہلی میں ہے، نہ کہ پاکستان، امریکہ اور لندن میں’ : الطاف بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں کسی کو بھی چور دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا: الطاف بخاری

جموں و کشمیر کا حل دہلی میں ہے، نہ کہ پاکستان، امریکہ اور لندن میں' : الطاف بخاری

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

عسکریت پسندی آخری سانسیں لے رہی ہے: ایل جی منوج سنہا

بی جے پی کی متعصبانہ پالیسی نے ملک کو بین الاقوامی سطح پر نقصان پہنچایا: راہل گاندھی

بی جے پی کی متعصبانہ پالیسی نے ملک کو بین الاقوامی سطح پر نقصان پہنچایا: راہل گاندھی

ای ڈی نے جے اینڈ کے بینک کی جائیدادیں ضبط کرلی

ای ڈی نے جے اینڈ کے بینک کی جائیدادیں ضبط کرلی

کپواڑہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

کپواڑہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »