• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ای ڈی نے جے اینڈ کے بینک کی جائیدادیں ضبط کرلی

ای ڈی نے جے اینڈ کے بینک کی جائیدادیں ضبط کرلی

by امت ڈیسک
07/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گوا اور دہلی میں فلیٹس، ولا اور 24 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے فکسڈ ڈپازٹ کو جو کہ جموں و کشمیر بینک میں مبینہ لون ڈیفالٹ سے منسلک ہیں، منی لانڈرنگ معاملے میں ضبط کیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے گزشتہ شام جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ "سنسکار گروپ کے منیش شرما، اُن کے پارٹنر نوین بیری کی لوانایا ٹریولز اور ارویں چھڑا سے تعلق رکھنے والی املاک کو ضبط کرنے کا ایک عارضی حکم منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے تحت جاری کیا گیا تھا۔

بیان میں ایجنسی نے کہا ہے کہ "ضبط کیے گئے اثاثے گوا میں ولا اور فلیٹ، دہلی اور فرید آباد میں فلیٹ اور دفتری جگہ اور فکسڈ ڈپازٹس کی شکل میں ہیں۔ ضبط جائیدادوں کی کل قیمت 20.39 کروڑ روپے ہے۔” اس میں مزید کہا گیا کہ”منی لانڈرنگ کا معاملہ گوا پولیس کی ایف آئی آر کے تحت ہے جو مبینہ طور پر سرمایہ کاروں کو بنجارہ ہلز پروجیکٹ میں ولا دینے کا وعدہ کر کے تقریباً 10 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کرنے پر ملزم کے خلاف درج کی گئی تھی جسے سنسکار گروپ نے انجونا، گوا میں تیار کیا تھا۔”

"منیش شرما نے ایک ایگریمنٹ ٹو سیل اور سیل ڈیڈ کیا، جسے سول کم سب رجسٹرار کے سامنے عمل میں لایا گیا، خریداروں کو انہیں مقررہ وقت کے اندر ولاز فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔” ایجنسی کا کہنا ہے کہ”تاہم، جب پراجیکٹ تقریباً 60-70 فیصد تک مکمل ہوگیا، منیش شرما اور نوین بیری نے جموں و کشمیر بینک کے منیجر کے ساتھ مل کر جموں اور کشمیر بینک لمیٹڈ، پنجی میں بنجارہ ہلز پروجیکٹ کو گروی رکھا اور جعلی دستاویزات جمع کر کے 20 کروڑ روپے کا قرض حاصل کیا۔”یہ بھی پڑھیں:

سرینگر میں تجارتی اداروں پر ای ڈی کے چھاپے

ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ” اس کے بعد، قرض کی رقم مزید منیش شرما، نوین بیری، ان کی پارٹنرشپ فرم لاوانیا ٹریولز اور اروند چڈھا کے بینک کھاتوں میں ڈال دی گئی۔ اس رقم کا استعمال انہوں نے اپنے ذاتی اخراجات کے لیے کیے۔ بینک نے مذکورہ لون اکاؤنٹ کو NPA (نان پرفارمنگ اثاثہ) قرار دیا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی کی متعصبانہ پالیسی نے ملک کو بین الاقوامی سطح پر نقصان پہنچایا: راہل گاندھی

Next Post

کپواڑہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کپواڑہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

کپواڑہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

اہانت رسولؐ معاملہ:معطلی نہیں جیل ضروری:مایاوتی

اہانت رسولؐ معاملہ:معطلی نہیں جیل ضروری:مایاوتی

ڈرون کے ذریعے بیجھے گئے تین آئی ای ڈیز کو ناکارہ بنا یا گیا

ڈرون کے ذریعے بیجھے گئے تین آئی ای ڈیز کو ناکارہ بنا یا گیا

بارہمولہ :ایم بی بی ایس  طالب علم نے مبینہ طور خود کشی کر لی

بارہمولہ :ایم بی بی ایس طالب علم نے مبینہ طور خود کشی کر لی

شوپیاں آئی ای ڈی دھماکے میں ملوث چار جنگجو اعانت کار گرفتار: وجے کمار

شوپیاں آئی ای ڈی دھماکے میں ملوث چار جنگجو اعانت کار گرفتار: وجے کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »