• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

کولگام جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
11/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے کھانڈی پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔ حزب المجاہدین تنظیم سے وابستہ ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا ہے۔

کولگام میں تصادمکولگام ضلع کے کھانڈی پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کی۔ تلاشی آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ شروع کی جس کے بعد تصادم شروع ہوا۔ اس دوران حزب المجاہدین تنظیم کا ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا ہے۔پولیس کے مطابق اس تصادم دوران حزب المجاہدین تنظیم کا ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ اصلہ بھی برآمد کیا گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ دو سے تین عسکریت پسند علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تصادم اب بھی جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو گرفتار: پولیس

Next Post

نیوزی لینڈ میں گائے اور بھیڑ کی ڈکاروں پر ٹیکس لگانے پرغور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
نیوزی لینڈ میں گائے اور بھیڑ کی ڈکاروں پر ٹیکس لگانے پرغور

نیوزی لینڈ میں گائے اور بھیڑ کی ڈکاروں پر ٹیکس لگانے پرغور

گلمرگ میں آسمانی بجلی گرنے سے فوجی ہلاک

گلمرگ میں آسمانی بجلی گرنے سے فوجی ہلاک

معروف گلوکار جسٹن بیبر کا چہرہ فالج سے متاثر

معروف گلوکار جسٹن بیبر کا چہرہ فالج سے متاثر

ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں بھیانک آتشزدگی

ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں بھیانک آتشزدگی

ٹارگیٹ ہلاکتوں کا مقصد لوگوں کو سڑکوں پر آنے کے لیے اکسانا ہے، منوج سنہا

ٹارگیٹ ہلاکتوں کا مقصد لوگوں کو سڑکوں پر آنے کے لیے اکسانا ہے، منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »