• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اودے پور واقعہ: قتل کی قانون اور نہ شریعت اجازت دیتی ہے، مسلم پرسنل لاء بورڈ

اودے پور واقعہ: قتل کی قانون اور نہ شریعت اجازت دیتی ہے، مسلم پرسنل لاء بورڈ

by امت ڈیسک
29/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) اودے پور میں سابق بے جے پی ترجمان نوپور شرما تنازعہ کے سبب ایک ٹیلر کو قتل کئے جانے کے واقعہ نے پورے ملک میں سنسنی پیدا کردی ہے ۔ ملک بھر سے مسلم تنظیموں نے اس واردات کی مذمت کی ہے۔ اب مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ کسی بھی مذہبی مقدس شخصیت کی شان میں گستاخی کرنا ایک سنگین جرم ہے، پی جے پی کی ترجمان ونمائندہ نپور شرما نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں جو اہانت کی حرکت کی ہے، وہ مسلمانوں کے لئے بے حد تکلیف دہ ہے، نیز حکومت کا اس پر کوئی کارروائی نہیں کرنا زخم پر نمک رکھنے کے مترادف ہے لیکن اس کے باوجود قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا اور کسی شخص کو بطور خود مجرم قرار دے کر قتل کر دینا نہایت قابل مذمت حرکت ہے، نہ قانون اس کی اجازت دیتا ہے اور نہ اسلامی شریعت اس کو جائز ٹھہراتی ہے۔ اس لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اُدے پور (راجستھان) میں پیش آنے والے واقعہ کی سخت مذمت کرتا ہے، بورڈ اس مسئلہ میں شروع سے ایک طرف مسلمانوں سے اپیل کرتا رہا ہے کہ وہ صبر سے کام لیں اور قانونی راستہ اختیار کریں۔

قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا قابل مذمت، افسوس ناک اور غیر اسلامی حرکت

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا بیان pic.twitter.com/hwT9gglxwM

— Khalid Saifullah Rahmani (@hmksrahmani) June 29, 2022

دوسری طرف حکومت سے اپیل کرتا رہاہے کہ یہ مسلمانوں کے لئے بہت ہی جذباتی مسئلہ ہے؛ اس لئے کسی بھی مقدس مذہبی شخصیت کی اہانت کے سلسلہ میں سخت قانون بننا چاہئے اور ایسے مسائل میں فوری طور پر کارروائی کرنی چاہئے، بورڈ ایک بار پھر مسلمانوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ ہرگز قانون کو اپنے ہاتھ میں نہیں لیں اور ایسے کسی بھی عمل سے بچیں جو سماجی یکجہتی اور ہم آہنگی کو متأثر کرتی ہو۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں دو سڑک منصوبوں کیلئے 3397 کروڑ روپے منظور

Next Post

ترکی اپنا مطالبہ پوراہونے پرفن لینڈ اورسویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت پرآمادہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
Next Post
ترکی اپنا مطالبہ پوراہونے پرفن لینڈ اورسویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت پرآمادہ

ترکی اپنا مطالبہ پوراہونے پرفن لینڈ اورسویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت پرآمادہ

مصری جج نے بیوی کو گلاگھونٹ کرقتل کردیا،چہرہ نائٹرک ایسڈ سے جلا دیا

مصری جج نے بیوی کو گلاگھونٹ کرقتل کردیا،چہرہ نائٹرک ایسڈ سے جلا دیا

اسرائیلی پارلیمان کی تحلیل اور نئے انتخابات کرانے کے بل کی منظوری

اسرائیلی پارلیمان کی تحلیل اور نئے انتخابات کرانے کے بل کی منظوری

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو گرفتار:پولیس

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو گرفتار:پولیس

ایچ ایم ٹی سری نگر کے ایک خاندان کا پریس کالونی میں احتجاج

ایچ ایم ٹی سری نگر کے ایک خاندان کا پریس کالونی میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »