• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانہال سڑک حادثہ : سات افراد زخمی

بانہال سڑک حادثہ : سات افراد زخمی

by امت ڈیسک
06/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

رامبن: تفصیلات کے مطابق آج تقریباً ساڑھے گیارہ بجے ایک تویرا گاڑی زیر نمبر JK01AP – 5877 جموں سے سرینگر کی طرف جاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث کھارپورہ بانہال کے قریب حادثہ کا شکار ہو کر 150 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے فوراً بعد بانہال پولیس، فوج کی 12 آر آر اور بانہال والنٹئرس نے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور تمام زخمیوں کو سب ضلع ہسپتال بانہال منتقل کیا۔

بانہال سڑک حادثے میں سات افراد زخمیزخمیوں کی شناخت حافظہ بیگم دختر محمد یوسف ساکن شیر بی بی، شکیلہ بانو دختر محمد عبداللہ ساکن شیر بی بی، شازیہ بانو دختر محمد عبداللہ ساکن شیر بی بی، عابد احمد ڈار (ڈرائیور) ولد غلام محمد ڈار ساکن نشاط سری نگر، جہانگیر احمد ولد عبدالطیف ساکن رامسو، عالیزہ بانو دختر محمد یوسف ساکن شیر بی بی، فاروق احمد ولد عبدالطیف ساکن رامسو کے بطور ہوئی ہے۔ وہیں زخمیوں میں سے تین شکیلہ، شازیہ اور عالیزہ کو مزید علاج معالجہ کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ ریفر کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوکرناگ میں نومولود بچے کی نیم بوسیدہ لاش برآمد

Next Post

جموں کشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں سی بی آئی کے چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
سابق جموں وکشمیر گورنر ستیہ پال ملک کے کورپشن الزامات، سی بی آئی کے متعدد مقامات پر چھاپے

جموں کشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں سی بی آئی کے چھاپے

غلام احمد میر جے کے پی سی سی صدر کے عہدے سے مستعفی

غلام احمد میر جے کے پی سی سی صدر کے عہدے سے مستعفی

یشونت سنہا کا 9 جولائی کو جموں و کشمیر کا دورہ

یشونت سنہا کا 9 جولائی کو جموں و کشمیر کا دورہ

جموں کشمیر کے بعد لداخ میں G-20سمٹ کیلئے تیاریاں شروع ، نوڈل افسرنامزد

جموں کشمیر کے بعد لداخ میں G-20سمٹ کیلئے تیاریاں شروع ، نوڈل افسرنامزد

سری نگر میں دوشیزہ کی لاش برآمد

پونچھ حادثاتی دھماکے میں زخمی دو فوجی اہلکاروں میں سے ایک ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »