• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا تین دن کے بعد دوبارہ شروع

امرناتھ یاترا تین دن کے بعد دوبارہ شروع

by امت ڈیسک
11/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// بالتل بیس کیمپ میں بادل پھٹنے کی وجہ سے تین دن تک معطل رہنے کے بعد پیر کو امرناتھ یاترا دوبارہ شروع ہوئی۔ یاد رہے کہ بادل پھٹنے کے واقع میں 15 یاتری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی نے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ یاتریوں کا ایک جتھا آج صبح پہلگام کے ننوان بیس کیمپ سے پوتر گپھا کی طرف جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

عہدیدار کے مطابق بارش کی وجہ سے تھوڑی تاخیر کے بعد یاترا صبح 8 بجے کے قریب دوبارہ شروع ہوئی۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ جمعہ کو بالتال بیس کیمپ میں بادل پھٹنے کے فوراً بعد یاترا کو معطل کر دیا گیا تھا، جس میں کم از کم 15 افراد کی موت ہو گئی تھی، جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے اور تقریباً 37 افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

Next Post

عسکری سرگرمیوں میں ملوث 4رہائشی مکان، 3گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
عسکری سرگرمیوں میں ملوث 4رہائشی مکان، 3گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات

عسکری سرگرمیوں میں ملوث 4رہائشی مکان، 3گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات

اونتی پورہ پلوامہ میں انکاؤنٹر: 2 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

اونتی پورہ پلوامہ میں انکاؤنٹر: 2 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

منوج سنہا کا چندن واڑی بیس کیمپ کا دورہ، انتطامات و سہولیات کا لیا جائزہ

منوج سنہا کا چندن واڑی بیس کیمپ کا دورہ، انتطامات و سہولیات کا لیا جائزہ

مینڈھر میں فوجی گاڑی اور نجی کار کے مابین ٹکر،4شہری زخمی

مینڈھر میں فوجی گاڑی اور نجی کار کے مابین ٹکر،4شہری زخمی

نوجوان کی مبینہ حراست میں موت پر پولیس اہلکار معطل، تحقیقات کی ہدایت

نوجوان کی مبینہ حراست میں موت پر پولیس اہلکار معطل، تحقیقات کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »