• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی کی سخت تنقید

ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی کی سخت تنقید

by امت ڈیسک
24/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حکومت کی ‘ہر گھر ترنگا’ لہرانے کی مہم کو لوگوں سے پیسہ وصولی کے اقدام سے تعبیر کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ‘جموں و کشمیر انتظامیہ کو لگتا ہے کہ جیسے یہ دشمن کا علاقہ ہے اور اس پر قبضہ کرنا ضروری ہے۔

محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘جس طرح سے جموں و کشمیر انتظامیہ طلباء، دکانداروں اور ملازمین کو قومی پرچم لہرانے کے لیے پیسے ادا کرنے پر مجبور کر رہی ہے اس سے لگتا ہے کہ جموں و کشمیر کسی دشمن کا علاقہ ہے اور اس پر قبضہ کرنے کی ضرورت ہے۔ محبوبہ مفتی نے مزید لکھا کہ ‘حب الوطنی فطری طور پر آتی ہے، اسے مسلط نہیں کیا جاسکتا۔ وہیں محبوبہ مفتی نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں میونسپل کمیٹی کے ملازمین ایک گاڑی سے لاؤڈ اسپیکر سے ذریعے دکانداروں کو کہہ رہے ہیں کہ وہ ‘ہر گھر ترنگا’ کے لیے بیس روپئے ادا کریں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے یوم آزادی کی تقاریب کے انعقاد کے لیے ‘ہر گھر ترنگا’ لہرانے کا حکمنامہ جاری کیا ہے جس میں عوام و دیگر عمارتوں پر ترنگا لہرانا ضروری ہے۔ اس ضمن میں محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں طلباء سے بیس روپے ادا کرنے کے لیے کہا گیا ہے تاکہ اس جمع رقم سے ترنگا پرچم خریدے جاسکیں۔ ضلع اننت ناگ کے محکمہ تعلیم نے ایسا حکمنامہ جاری کیا ہے تاہم تنقید کے بعد انہوں نے اس حکمنامے کو منسوخ کیا لیکن طلبا سے پیسے وصول کئے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم دوستی چاہتے ہیں لیکن پاکستان مختلف رویےسے برتاؤ کر رہا ہے:راج ناتھ سنگھ

Next Post

رام بن حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

رام بن حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوئی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بی ایس ایف سب انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا

دروپدی مرمو نے بھارت کی 15ویں صدر کے طور پر حلف لیا

دروپدی مرمو نے بھارت کی 15ویں صدر کے طور پر حلف لیا

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

سری نگر میں دلدوز سڑک حادثہ : شوہر کی موت، اہلیہ ، کمسن بیٹا زخمی

امریکی حکومت گن مافیا کے سامنے بے بس؟

امریکی حکومت گن مافیا کے سامنے بے بس؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »