• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہرگھر ترنگا مہم سے کسی کو کوئی اعتراض نہیں، عمرعبداللہ

ہرگھر ترنگا مہم سے کسی کو کوئی اعتراض نہیں، عمرعبداللہ

by امت ڈیسک
28/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبدللہ نے کہا کہ "ہر گھر ترنگا” مہم سے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔ قومی جھنڈے کو گھر پر لہرانے پر کسی کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہوسکتا ہے۔ ہاں مگر اسے زبردستی کسی پر مسلط نہیں کیا جانا چاہیے۔

ہر گھر ترنگا مہم "سے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ، عمرعبداللہموصوف نے ان باتوں کا اظہار سرینگر میں ایک تقریب کے حاشہ پر کیا۔ عمر عبدللہ نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت” ہر گھر ترنگا” مہم شروع کی گئی ہے۔ اس میں کسی کو نہ کوئی شک ہے اور نہ ہی کسی کو کوئی اعتراض ہوسکتا ہے۔ تاہم ہر گھر ترنگا کے نام پر کسی بھی شہری سے کوئی زور زبردستی نہیں کی جانی چاہیے۔ جو قومی جھنڈے کو گھر پر رکھنے یا جھنڈا لہرانے کی خواہش رکھتا ہو تو وہ خوشی خوشی کرے لیکن دوسروں کو قومی پرچم خریدنے یا لہرانے پر مجبور نہیں کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف مقامات سے یہ خبریں بھی آئی ہیں کہ اس تعلق سے اسکولی بچوں سے پیسے جمع کیے گئے یا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے پیسے وصول گیے جو کہ غلط بات ہے۔ اس پر سرکار کو غورو فکر کرنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے ملک کی 75 سالگرہ کے موقع پر” آزادی کے امرت مہوتسو” کے تحت 11 سے 15 اگست تک "ہر گھر ترنگا” مہم شروع کی ہے۔ اس ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں 72 کروڑ قومی پرچم لہرائے جائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جھنڈا لگانا ہے تو لداخ میں اس جگہ لگائیں جو چین نے قبضے میں لی: محبوبہ مفتی

Next Post

مشرقی لداخ میں ہند چین کشیدگی کے بیچ چینی لڑاکا طیاروں کی بڑھتی سرگرمیاں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
مشرقی لداخ میں ہند چین کشیدگی کے بیچ چینی لڑاکا طیاروں کی بڑھتی سرگرمیاں

مشرقی لداخ میں ہند چین کشیدگی کے بیچ چینی لڑاکا طیاروں کی بڑھتی سرگرمیاں

17سال سے زائدہ عمر والے نوجوان ووٹر کارڈ حاصل کرسکتے ہیں

17سال سے زائدہ عمر والے نوجوان ووٹر کارڈ حاصل کرسکتے ہیں

ڈائریکٹر انفارمیشن نے ڈویژن آفس جموں کے کام کاج کاجائزہ لیا

ڈائریکٹر انفارمیشن نے ڈویژن آفس جموں کے کام کاج کاجائزہ لیا

جموں سری نگر قومی شاہراہ مسلسل دوسرے روز بھی بند

جموں سری نگر قومی شاہراہ مسلسل دوسرے روز بھی بند

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرینگر ائیرپورٹ پر فوجی اہلکار سے گولیاں برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »