• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حادثے میں ہلاک پائلٹ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات

حادثے میں ہلاک پائلٹ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات

by امت ڈیسک
30/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں: راجستھان میں حادثے کے دوران ہلاک ہوئے مِگ 21تربیتی طیارے کے پائلٹ کی لاش کو سرکاری اعزاز کے ساتھ جموں ائرپورٹ پہنچایا گیا۔ جمعرات کی شام ہندوستانی فضائیہ کا ایک MiG-21 طیارہ ریاست راجستھان کے باڑمیر ضلع کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے پائلٹس میں جموں کے آر ایس پورہ سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ ادویتیا بال بھی شامل ہے۔

جموں کے ایئر فورس اسٹیشن پر پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی جسد خاکی پہنچائی گئی جہاں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گلباری کے بعد ائیر کامریڈ جی ایس بھولر (اے او سی) نے راجستھان میں فوت ہونے والے لیفٹیننٹ ادویتیا بال کو خراج تحسین پیش کیا۔ بعد ازاں میت کو ان کے آبائی علاقہ آر ایس پورہ روانہ کیا گیا جہاں پر ان کی آخری رسومات انجام دی گئیں۔لیفٹیننٹ ادویتیا بال کی آخری رسومات میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ 26سالہ ادویتیا بال کے اہل خانہ نے بتایا کہ ’’ادویتیا بال بچپن سے ہی پائلٹ بننے کا خواہاں تھا اور سخت محنت کرکے اس مقام پر پہنچا تاہم کم عمری میں ہی وہ ہم سے جدا ہو گیا۔‘‘ ادویتا کے لواحقین میں والدین اور ایک بھائی شامل ہے۔

ادویتیا کی حادثے میں ہوئی پر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سمیت کئی سیاسی و سماجی رہنمائوں نے سوگوار کنبے کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ MIG 21 Crashجموں میں آج سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات انجام دی جائیں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

Next Post

یاسین ملک ہسپتال سے ڈسچارج، بھوک ہڑتال برقرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
یاسین ملک ہسپتال سے ڈسچارج، بھوک ہڑتال برقرار

یاسین ملک ہسپتال سے ڈسچارج، بھوک ہڑتال برقرار

کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

اوڑی میں خاتون بجلی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

ہر گھر ترنگا مہم میں عوام کی شرکت کو بنائیں یقینی، کابینہ سکریٹری نے کی وضاحت

ہر گھر ترنگا مہم میں عوام کی شرکت کو بنائیں یقینی، کابینہ سکریٹری نے کی وضاحت

جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں ایک مرتبہ پھر اچھال

جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں ایک مرتبہ پھر اچھال

غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »