• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ انتظامیہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: عمر عبداللہ

موجودہ انتظامیہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
14/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا دعویٰ ہے کہ جموں وکشمیر کی موجودہ انتظامیہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے جن علاقوں سے ملی ٹنسی سے خالی کیا تھا وہاں آج ملی ٹنٹوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور ان میں دن دھاڑے حملے ہو رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میرے دور حکومت میں جن علاقوں سے بنکر ہٹائے گئے تھے وہاں آج نئے بنکر بنائے جا رہے ہیں۔ عمر عبداللہ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز وسطی ضلع گاندر بل میں پارٹی کارکنوں کے ایک کنویشن سے خطاب کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’ہمارا مزاج بدلا نہیں ہے ہم کوئی ایسی بات نہیں کر رہے ہیں جو ہم نے اس سے پہلے کبھی نہیں کی ہے‘. ان کا کہنا تھا: ’ہم موجودہ صورتحال پر روشنی ڈال رہے ہیں اور اپنے ساتھیوں سے یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ لوگ زمینی سطح پر موجودہ انتظامیہ اور حالات کے بارے میں کیا کہتے ہیں‘۔عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں وکشمیر کی موجودہ انتظامیہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔انہوں نے کہا: ’زیون حملہ موجودہ حالات کی طرف ایک اشارہ ہے جموں وکشمیر کی موجودہ حکومت لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے‘۔ان کا کہنا تھا: ’ہم نے جن علاقوں کو ملی ٹنسی سے خالی کیا تھا وہاں آج ملی ٹنٹوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور دن دھاڑے حملے ہو رہے ہیں۔ ہم نے جہاں بنکر ہٹائے تھے آج ہاں نئے بنکر بنائے جا رہے ہیں ہم نے سیکورٹی فروسز کی تعداد کم کی تھی لیکن آج اس کو بھی بڑھایا جا رہا ہے‘۔

نیشنل کانفرنس نائب صدر نے کہا کہ بات ترقی کی ہو یا لوگوں کے تحفظ کی موجودہ انتظامیہ ہر سطح پر ناکام ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کی خاصیت یہ ہے کہ ہم جو بات کشمیر میں کرتے ہیں وہی جموں میں بھی اور دلی میں بھی بولتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

زیوان حملے کے بعد سیکورٹی سخت، لالچوک علاقے میں راہگیروں کی جامہ تلاشی

Next Post

رام بن میں سڑک حادثہ: 6 مسافرہلاک، تین زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
رام بن میں سڑک حادثہ: 6 مسافرہلاک، تین زخمی

رام بن میں سڑک حادثہ: 6 مسافرہلاک، تین زخمی

چارکول بخاری میں دھماکہ کی وجہ سے بارہمولہ میں تعینات بی ایس ایف اہلکارکی موت

چارکول بخاری میں دھماکہ کی وجہ سے بارہمولہ میں تعینات بی ایس ایف اہلکارکی موت

لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران حسنین مسعودی کی تقریر

جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی کے واقعات پر لوک سبھا میں بحث کا مطالبہ

سخت سردی کے باوجود کافی تعداد میں ٹورسٹ وارد کشمیر ہورہے ہیں

سخت سردی کے باوجود کافی تعداد میں ٹورسٹ وارد کشمیر ہورہے ہیں

متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر کا یک روزہ اجلاس منعقد، معتدد قراردادیں پاس

متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر کا یک روزہ اجلاس منعقد، معتدد قراردادیں پاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »