• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد سرینگر میں 29 ویں جمعہ بھی نماز ادا نہ ہوسکی

by امت ڈیسک
18/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے مسلسل 29ویں جمعتہ المبارک مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دینے پر شدید فکر و تشویش کا اظہار کیا۔ انجمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ آج جبکہ جموں وکشمیر سمیت پوری دنیا میں مسلمانان عالم سمیت دیگر مذاہب کے پیروکار اپنے اپنے مذہبی مقامات اور عبادت گاہوں میں حاضری دیکر عبادت اور رسومات ادا کررہے ہیں لیکن کشمیر کی سب سے بڑی عبادت گاہ میں انتظامیہ کی جانب سے ان فرائضوں کو انجام دینے کے لیے روکا جارہا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ حکام کے اس طرز عمل سے نہ صرف مسلمانوں کے دینی جذبات مسلسل مجروح ہو رہے ہیں بلکہ صدیوں پر محیط جامع مسجد کے منبر و محراب کو معطل کر کے خاموش کیا گیا ہے۔ انجمن نے امید کا اظہار کیا ہے کہ حرمت والا مہینہ رجب المرجب کے آخری عشرے میں جس میں معراج نبوی ﷺ کی تاریخ بھی آرہی ہے نہ صرف مرکزی جامع مسجد کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے کھول دیا جائے گا بلکہ سربراہ اوقاف میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق جو کہ گزشتہ ڈھائی سال سے لگاتار نظر بند ہے کی رہائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خواجہ بازار سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، تین دکانوں کو نقصان

Next Post

وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

خصوصی پوزیشن کی بحالی اور فرقہ پرست عناصر کی سازشوں کا توڑ کرنے میں نوجوانوں کا اہم رول ہے :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسوں میں لگاتار کمی واقع، 197افراد کی رپورٹ مثبت

2008 احمد آباد دھماکوں میں ملوث 38 افراد کو سزائے موت

2008 احمد آباد دھماکوں میں ملوث 38 افراد کو سزائے موت

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

این آئی اے نے اپنے ہی ایک سابق آفیسر کو خفیہ معلومات لیک کرنے کی پاداش میں گرفتار کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »