• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں تصادم: زخمی شہری اسپتال میں دم توڈ بیٹھا، عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب

شوپیاں تصادم: زخمی شہری اسپتال میں دم توڈ بیٹھا، عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب

by امت ڈیسک
10/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیاں) ضلع شوپیاں کے پنڈوشن علاقے میں تصادم کے ابتدائی مرحلے کے دوران زخمی ہونے والا ایک شہری منگل کی صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد غنی ڈار ولد عبدالغنی ڈار ساکنہ پنڈوشن شوپیاں بادامی باغ میں واقع  92 بیس آرمی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ واضح رہے پنڈوشن میں پیر کی شام شروع ہونے والے مسلح تصادم میں ابتدائی فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو شہری زخمی ہوئےتھےجنہیں ہیلی کاپٹر سے 92 بیس ہسپتال سرینگر پہنچایا گیا تاہم شاہد دم توڑ گئے جبکہ ایک اور شہری شعیب احمد منٹو اور فوجی جوان سنجیو داس کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق آپریشن کو روک دیا گیا ہے کیونکہ عسکریت پسند انکاؤنٹر کے ابتدائی مرحلے کے دوران علاقے سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاندوشن شوپیاں میں انکاؤنٹر، 2عام شہری اور ایک آرمی اہلکار سمیت تین زخمی

Next Post

سری لنکا: بدترین اقتصادی بحران اب خانہ جنگی میں بدل گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
Next Post
سری لنکا: بدترین اقتصادی بحران اب خانہ جنگی میں بدل گیا

سری لنکا: بدترین اقتصادی بحران اب خانہ جنگی میں بدل گیا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کولگام میں میوہ باغ سے نوجوان کی لاش بر آمد

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

حساس تصویر شیئر کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پولیس

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

بٹہ مالو میں سڑک حادثہ: ایک شخص از جان، دوسرا زخمی

جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز اٹھاتی ہوں تو سرکار ڈرتی ہے: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر میں حکومت پوجا پاٹ اور لوگوں کو دباؤ کے تحت خاموش کرنے تک محدود رہ گئی ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »