• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاندوشن شوپیاں میں انکاؤنٹر، 2عام شہری اور ایک آرمی اہلکار سمیت تین زخمی

پاندوشن شوپیاں میں انکاؤنٹر، 2عام شہری اور ایک آرمی اہلکار سمیت تین زخمی

ایک عام شہری کی حالت نازک: پولیس کا بیان

by امت ڈیسک
10/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیاں) پاندوشن شوپیان میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فورسز نے شوپیاں کے پاندوشن علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد علاقے کو محاصرہ میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا۔ پیر کو رات 8 بج کر 30 منٹ پر فوج کی 34 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 14 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیان کے پاندوشن علاقے کو محاصرے میں لے کر یہ تلاشی مہم شروع کی، جس دوران علاقے میں موجود عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

#ShopianEncounterUpdate: One Soldier has also got injured. He has been shifted to hospital for treatment. Further details shall follow.@JmuKmrPolice https://t.co/iFk1FT8rUC

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) May 9, 2022

پولیس نے ٹویٹ کر کے جانکاری دی کہ انکاؤنٹر کے دوران دو عام شہری زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔ پولیس نے علاقے کا محاصرہ مزید سخت کر دیا ہے۔ فی الحال علاقے میں عسکریت پسندوں اور فورسز کے دمیان گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی جموں وکشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش کررہی: محبوبہ مفتی

Next Post

شوپیاں تصادم: زخمی شہری اسپتال میں دم توڈ بیٹھا، عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
شوپیاں تصادم: زخمی شہری اسپتال میں دم توڈ بیٹھا، عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب

شوپیاں تصادم: زخمی شہری اسپتال میں دم توڈ بیٹھا، عسکریت پسند علاقے سے نکلنے میں کامیاب

سری لنکا: بدترین اقتصادی بحران اب خانہ جنگی میں بدل گیا

سری لنکا: بدترین اقتصادی بحران اب خانہ جنگی میں بدل گیا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کولگام میں میوہ باغ سے نوجوان کی لاش بر آمد

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

حساس تصویر شیئر کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پولیس

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

بٹہ مالو میں سڑک حادثہ: ایک شخص از جان، دوسرا زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »