• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرہامہ بجبہاڑہ تصادم:عسکریت پسندوں کے ساتھ کوئی تازہ رابطہ نہ ہونے کے بعد آپریشن کو ختم

مرہامہ بجبہاڑہ تصادم:عسکریت پسندوں کے ساتھ کوئی تازہ رابطہ نہ ہونے کے بعد آپریشن کو ختم

by امت ڈیسک
12/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اننت ناگ)مرہامہ بیجبہاڈہ میں پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم کے ساتھ ایک تصادم آرائی سے جنگجو نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد آپریشن کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اننت ناگ ضلع کے مرہامہ علاقے میں ابتدائی فائرنگ کے بعد مزید فائرنگ کا تبادلہ نہیں ہوا۔  ایک سینئر افسر نے بتایا کہ "ایسا لگتا ہے کہ عسکریت پسند ابتدائی مرحلے میں اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر علاقے سے نکل گئے تھے”۔ انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں کے ساتھ کوئی تازہ رابطہ نہ ہونے کے بعد کل رات دیر گئے آپریشن کو ختم کر دیا گیا۔  واضح رہے یہ تصادم بدھ کی دوپہر کو اس وقت شروع ہوا جب مشترکہ ٹیم نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مخصوص اطلاع کی بنیاد پر علاقے کا مشترکہ محاصرہ اور تلاشی آپریشن شروع کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ تصادم: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری :پولیس

Next Post

نرسیں طبی نگہداشت نظام کے دل میں ، ہمارری ہمدردی، شفقت اور دیکھ بھال کی مظہر ہیں: ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

نرسیں طبی نگہداشت نظام کے دل میں ، ہمارری ہمدردی، شفقت اور دیکھ بھال کی مظہر ہیں: ایل جی منوج سنہا

چاڈورہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پنڈت ملازم ہلاک

چاڈورہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پنڈت ملازم ہلاک

تعلیمی اداروں اور سرکاری عمارتوں کے نام بدلنے کا سلسلہ شروع

جموں وکشمیر انتظامیہ کونسل کی میٹنگ، 10 کے اے ایس افسران کے تبادلے

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

پلوامہ: مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل زخمی

سابق وزیر بابو سنگھ کیس کے سلسلے میں ایس آئی اے کی جانب سے جموں میں چھاپے

سابق وزیر بابو سنگھ کیس کے سلسلے میں ایس آئی اے کی جانب سے جموں میں چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »