• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ تصادم: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری :پولیس

بانڈی پورہ تصادم: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری :پولیس

by امت ڈیسک
11/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بانڈی پورہ) بانڈی پورہ ضلع کے سریندر جنگلاتی علاقے میں بدھ کو فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جاری تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا ہے۔کشمیر زون پولیس نے آئی جی پی کشمیر کا حوالے دے کر ایک ٹویٹ کر کے بتایا،”بانڈی پورہ تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا ہے، جس کے قبضے سے ایک اے کے رائفل، 3میگزین برآمد کئے گئے ہیں۔ مارا گیا جنگجو نئے درانداز  عسکری گروپ کا حصہ تھا۔علاقے میں دیگر جنگجوئوں کی تلاش جاری ہے”۔ مارے گئے جنگجو کی شناخت وسن پٹن بارہمولہ کے گلزار احمد گنائی کے بطور ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ وہ 2018 میں سرحد کے اُس پار گئے تھے اور 6 ماہ قبل ہی دراندازی کرکے واپس آگئے تھے. واضح رہے اس سے قبل فورسز کو جنگلی علاقے میں دو سے تین ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی ہے. آخری اطلاعات موصول ہونے تک جنگل میں گولیوں کا تبادلہ جاری تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرہامہ بجبہاڑہ میں انکاؤنٹر شروع شروع

Next Post

مرہامہ بجبہاڑہ تصادم:عسکریت پسندوں کے ساتھ کوئی تازہ رابطہ نہ ہونے کے بعد آپریشن کو ختم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
مرہامہ بجبہاڑہ تصادم:عسکریت پسندوں کے ساتھ کوئی تازہ رابطہ نہ ہونے کے بعد آپریشن کو ختم

مرہامہ بجبہاڑہ تصادم:عسکریت پسندوں کے ساتھ کوئی تازہ رابطہ نہ ہونے کے بعد آپریشن کو ختم

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

نرسیں طبی نگہداشت نظام کے دل میں ، ہمارری ہمدردی، شفقت اور دیکھ بھال کی مظہر ہیں: ایل جی منوج سنہا

چاڈورہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پنڈت ملازم ہلاک

چاڈورہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پنڈت ملازم ہلاک

تعلیمی اداروں اور سرکاری عمارتوں کے نام بدلنے کا سلسلہ شروع

جموں وکشمیر انتظامیہ کونسل کی میٹنگ، 10 کے اے ایس افسران کے تبادلے

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

پلوامہ: مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »