• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

نرسیں طبی نگہداشت نظام کے دل میں ، ہمارری ہمدردی، شفقت اور دیکھ بھال کی مظہر ہیں: ایل جی منوج سنہا

by امت ڈیسک
12/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نرسوں کو ہمدردی و شفقت کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ نرسیں ہمارے طبی نگہداشت نظام کے دل میں ہیں۔ موصوف نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے طور پر کیا۔انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘نرسیں ہمارے طبی نگہداشت نظام کے دل میں ہیں اور وہ ہمدردی، شفقت اور دیکھ بھال کی مظہر ہیں‘۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ‘نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام نرسنگ عملے کا سماج کی بے لوث خدمت انجام دینے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں‘۔

Nurses are at the heart of our healthcare systems and epitome of compassion, kindness and care. On International Nurses Day, my sincere gratitude to all nursing staff for selfless service to society.

— Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) May 12, 2022

واضح رہے کہ دنیا میں ہر سال 12 مئی کو نرسوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کا آغاز سال1953 ہوا تھا۔ اس دن کی مناسبت سے نرسوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کرنے کے لئے مختلف نوعیت کے پروگراموں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرہامہ بجبہاڑہ تصادم:عسکریت پسندوں کے ساتھ کوئی تازہ رابطہ نہ ہونے کے بعد آپریشن کو ختم

Next Post

چاڈورہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پنڈت ملازم ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
چاڈورہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پنڈت ملازم ہلاک

چاڈورہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پنڈت ملازم ہلاک

تعلیمی اداروں اور سرکاری عمارتوں کے نام بدلنے کا سلسلہ شروع

جموں وکشمیر انتظامیہ کونسل کی میٹنگ، 10 کے اے ایس افسران کے تبادلے

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

پلوامہ: مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل زخمی

سابق وزیر بابو سنگھ کیس کے سلسلے میں ایس آئی اے کی جانب سے جموں میں چھاپے

سابق وزیر بابو سنگھ کیس کے سلسلے میں ایس آئی اے کی جانب سے جموں میں چھاپے

گڈورہ پلوامہ فائرنگ میں زخمی پولیس اہلکار آرمی اسپتال بادامی باغ میں دم توڑ بیٹھا

گڈورہ پلوامہ فائرنگ میں زخمی پولیس اہلکار آرمی اسپتال بادامی باغ میں دم توڑ بیٹھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »