• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

جموں میں 12 کلو ہیروئن ضبط، 3 گرفتار

by امت ڈیسک
26/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//جموں پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 12 کلو گرام ہیروئن ضبط کی ہے، جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت تقریباً 24 کروڑ روپے ہے۔
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس سے تقریباً 11 لاکھ روپے نقدبھی برآمد ہوئے ہیں۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں مکیش سنگھ نے کہا کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ باہو فورٹ کے دائرہ اختیار میں ایک خصوصی ناکا لگایا۔
انہوں نے کہا کہ ایک کار میں سفر کرنے والے تین مشتبہ افراد کو روک کر تلاشی لی گئی، ان سے منشیات اور نقدی برآمد ہوئی۔
مکیش سنگھ نے بتایا کہ اس معاملے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار افراد کی شناخت سروان سنگھ، ملکیت سنگھ اور بلبیر سنگھ کے طور پر کی گئی، سبھی امرتسر کے رہنے والے ہیں۔
اے ڈی جی جموں نے کہا کہ جموں پولیس خطے میں منشیات کی سپلائی کے سلسلے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے انتھک محنت کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت اور چین کے درمیان 2021-22 کے درمیان 115 ارب ڈالر کی تجارت ہوئی

Next Post

کولگام میں مسلح تصادم: فوجی اہلکار زخمی، جنگجووں کے فرار ہونے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
شمالی کشمیر کے کھائی پورہ ٹنگمرگ میں تلاشی کاروائی

کولگام میں مسلح تصادم: فوجی اہلکار زخمی، جنگجووں کے فرار ہونے کا امکان

سرینگر جموں شاہراہ  یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بحال

تازہ پسیاں ، پتھرگرآنے سے جموں سری نگر قومی شاہراہ بند

میڈیا ہاؤسز کی ذمہ داری حقائق کو پیش کرنا ہے، چیف جسٹس این وی رمنا

میڈیا ہاؤسز کی ذمہ داری حقائق کو پیش کرنا ہے، چیف جسٹس این وی رمنا

کشمیر ی صحافی کے بیرون ملک سفر پر روک

کشمیر ی صحافی کے بیرون ملک سفر پر روک

ای ڈی کے اختیارات کو سپریم کورٹ کا گرین سگنل

ای ڈی کے اختیارات کو سپریم کورٹ کا گرین سگنل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »