• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری اپڈیٹ : مشتبہ دھماکہ میں ایک بچے کی موت، پانچ دیگر زخمی

راجوری اپڈیٹ : مشتبہ دھماکہ میں ایک بچے کی موت، پانچ دیگر زخمی

by امت ڈیسک
02/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے اپر ڈانگری گاؤں میں مشتبہ دھماکہ ہوا، یہ دھماکہ گزشتہ کل فائرنگ کے واقعہ کے متاثرین کے گھر کے قریب ہوا۔ اے ڈی جی پی مکیش سنگھ کے مطابق اس دھماکہ میں ایک بچہ کی موت ہوگئی ہے جب کہ پانچ دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک اور مشتبہ آئی ای ڈی برآمد ہوا ہے، جسکی جانچ کی جارہی ہے۔ وہیں جموں و کشمیر انتطامیہ نے ہلاک ہونے والوں کو 10 لاکھ روپیے اور سرکاری نوکری جب کہ زخمیوں کو ایک ایک لاکھ روپیے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

آپ کو بتادیں کہ آج ہی کے دن مذکورہ گاؤں میں ایک اور بڑا واقعہ پیش آیا ہے جہاں کچھ نامعلوم مسلح افراد نے تین رہائشی مکانوں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوئے جن میں سے بعد میں چار افراد کی ہسپتال میں موت ہوگئی جب کہ مزید چھ افراد زیر علاج ہیں، جن میں دو کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں ہوائی سروس کے ذریعہ جموں میڈیکل کالج میں منتقل کیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے تمام کا تعلق ضلع راجوری کے گاؤں ڈانگری سے ہے۔

راجوری میں مشتبہ دھماکہبتایا جارہا ہے کہ ایک ہی محلہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔ نامعلوم بندوق برداروں نے سو میٹر کے فیصلے پر دو الگ الگ گھروں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں چار افراد کی موت ہوگئی جب کہ چھ دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ مذکورہ علاقہ کو پولیس اور سکیورٹی فورسز نے محاصرہ میں لیکر بڑے پیمانے پر تلاشی مہم اور سرچ آپریشن شروع کردیا ہے تاکہ بندوق برداروں کو گرفتار کیا جاسکے۔ ان دونوں واقعات کے بعد علاقے میں سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے، گاؤں کے اطراف میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی ٹیموں کو تعینات کر دیا گیا۔( ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری فائرنگ واقعہ : مہلوکین کے اہل خانہ کو 10 لاکھ اور سرکاری نوکری دینے کا اعلان

Next Post

ایل جی ،محبوبہ مفتی اور دیگر سیاسی لیڈران کی راجوری ہلاکتوں کی مذمت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
ایل جی ،محبوبہ مفتی اور دیگر سیاسی لیڈران کی راجوری ہلاکتوں کی مذمت

ایل جی ،محبوبہ مفتی اور دیگر سیاسی لیڈران کی راجوری ہلاکتوں کی مذمت

سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کے فیصلے کو برقرار رکھا

سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کے فیصلے کو برقرار رکھا

بابا غلام شاہ پادشاہ یونیورسٹی راجوری میں آج لئے جانے والے امتحانات ملتوی

بابا غلام شاہ پادشاہ یونیورسٹی راجوری میں آج لئے جانے والے امتحانات ملتوی

راجوری دھماکہ : زخمی کمسن بچی دم توڑ گئی، ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئ

راجوری دھماکہ : زخمی کمسن بچی دم توڑ گئی، ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئ

دہلی:لڑکی کی برہنہ لاش پائی گئی،کار ٹکر دینے کے بعد کئی کیلو میٹر تک گھسیٹتی رہی

دہلی:لڑکی کی برہنہ لاش پائی گئی،کار ٹکر دینے کے بعد کئی کیلو میٹر تک گھسیٹتی رہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »