• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی ،محبوبہ مفتی اور دیگر سیاسی لیڈران کی راجوری ہلاکتوں کی مذمت

ایل جی ،محبوبہ مفتی اور دیگر سیاسی لیڈران کی راجوری ہلاکتوں کی مذمت

by امت ڈیسک
02/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے ڈانگری گاؤں میں نامعلوم بندوق برداروں نے فائرنگ کی جس میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس کی حملے کی مذمت کی۔ ایل جی آفس کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں لکھا گیا کہ اس حملے میں ہلاک ہونے والوں کو دس دس لاکھ روپے اور ایک سرکاری نوکری اور زخمیوں کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکام کو زخمیوں کا بہترین علاج کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

پی ڈی پی سربراہ و سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اس بزدلانہ حملے کی مذمت کی اور مہلوکین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے لکھا کہ بی جے پی کی حکمرانی اور عسکریت پسندی کے خاتمے کے اس کے جھوٹے دعوؤں کے باوجود، تشدد بلا روک ٹوک جاری ہے۔ اگر جموں و کشمیر کی اپنی منتخب حکومت ہوتی تو یہیں میڈیا اسے بڑھا چڑھا کر پیش کرتاہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری اپڈیٹ : مشتبہ دھماکہ میں ایک بچے کی موت، پانچ دیگر زخمی

Next Post

سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کے فیصلے کو برقرار رکھا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کے فیصلے کو برقرار رکھا

سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کے فیصلے کو برقرار رکھا

بابا غلام شاہ پادشاہ یونیورسٹی راجوری میں آج لئے جانے والے امتحانات ملتوی

بابا غلام شاہ پادشاہ یونیورسٹی راجوری میں آج لئے جانے والے امتحانات ملتوی

راجوری دھماکہ : زخمی کمسن بچی دم توڑ گئی، ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئ

راجوری دھماکہ : زخمی کمسن بچی دم توڑ گئی، ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئ

دہلی:لڑکی کی برہنہ لاش پائی گئی،کار ٹکر دینے کے بعد کئی کیلو میٹر تک گھسیٹتی رہی

دہلی:لڑکی کی برہنہ لاش پائی گئی،کار ٹکر دینے کے بعد کئی کیلو میٹر تک گھسیٹتی رہی

راجوری میں شہریوں کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرہ

راجوری میں شہریوں کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »