• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ کے بالا کوٹ سیکٹر میں فائرنگ، وسیع علاقے میں تلاشی آپریشن کا آغاز

پونچھ کے بالا کوٹ سیکٹر میں فائرنگ، وسیع علاقے میں تلاشی آپریشن کا آغاز

by امت ڈیسک
07/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : جموں وکشمیر کے بالا کوٹ سیکٹر میں فوج نے مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کے بعد فائرنگ کی۔معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق ہفتے کی شام کو پونچھ کے بالا کوٹ سیکٹر میں فوج کی گشتی پارٹی نے سرحد کے نزدیک مشکوک افراد کی نقل وحرکت دیکھی جس کے بعد علاقے میں پانچ منٹ تک گولیاں چلنے کی آوازیں سنائی دیں۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ بالا کوٹ سیکٹر میں 19مدراس رجمنٹ سے وابستہ اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اس دوران سرحد کے نزدیک مشکوک افراد کو دیکھا گیا۔اُن کے مطابق مشتبہ افراد کو للکارنے کی خاطر فوج نے فائرنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کردیا گیا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

طیارہ میں خاتون پر پیشاب کرنے والے ملزم کی ملازمت گئی، واٹس ایپ چیٹ کی صفائی سے بھی نہیں بنی بات

Next Post

میں لیڈروں کے بھروسہ پر جموں وکشمیر نہیں آیا ، جب تک ووٹر میرے ساتھ ہیں مجھے کوئی فکر نہیں : غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
میں لیڈروں کے بھروسہ پر جموں وکشمیر نہیں آیا ، جب تک ووٹر میرے ساتھ ہیں مجھے کوئی فکر نہیں : غلام نبی آزاد

میں لیڈروں کے بھروسہ پر جموں وکشمیر نہیں آیا ، جب تک ووٹر میرے ساتھ ہیں مجھے کوئی فکر نہیں : غلام نبی آزاد

بالا کوٹ سیکٹر میں دو عسکریت پسند جاں بحق

بالا کوٹ سیکٹر میں دو عسکریت پسند جاں بحق

ڈونگری حملے میں زخمی ایک اور شہری کی موت، اب تک سات افراد ہلاک

ڈونگری حملے میں زخمی ایک اور شہری کی موت، اب تک سات افراد ہلاک

کولگام کا پی ایچ ڈی اسکالر میسور یونیورسٹی میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

کولگام کا پی ایچ ڈی اسکالر میسور یونیورسٹی میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

سونہ مرگ اور گلمرگ میں تازہ برفباری ،آئندہ 24گھنٹوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اوربرفباری کی پیشگوئی

سونہ مرگ اور گلمرگ میں تازہ برفباری ،آئندہ 24گھنٹوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اوربرفباری کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »