• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

راجوری میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

by امت ڈیسک
08/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کےبدھل علاقہ میں سیکورٹی فورسزکی طرف سےسرچ آپریشن چلایاجارہاتھا۔ اسی دوران بدھل کی پنچایت ڈنوت نامی علاقہ میں سکیورٹی اہلکاروں نے آئی ای ڈی دیکھی،جس کے بعد اس علاقہ کو محاصرےمیں لے لیا گیا۔

آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیامحاصرہ میں لینے کے بعد سکیوریٹی اہلکار کسی بھی شخص کو اندر جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔پولیس و آرمی کی طرف سے بم اسکوارڈ ٹیم کو موقع پر طلب کیا گیا۔ مذکورہ ٹیم موقع واردات پر پہونچی اور آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا یا گیا۔آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے بعد بھی مذکورہ علاقہ کی چھان بین کی گئی،اس کے بعد ہی لوگوں کو آمد و رفت کی اجازت دی گئی۔ مقامی باشندوں نے سکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا،جنکی بر وقت کاروائی سے مذکورہ علاقہ میں کوئی بڑا حادثہ پیش آنے سے محفوظ رہا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس دفعہ 370 اور پی اے جی ڈی پر موقف واضح کرے: دیویندر رانا

Next Post

بین الاقوامی سرحد اور ایل او سی پر فوج ہائی الرٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بین الاقوامی سرحد اور ایل او سی پر فوج  ہائی الرٹ

بین الاقوامی سرحد اور ایل او سی پر فوج ہائی الرٹ

راجوری : ڈانگری کے بعد بالن جرالن گاوں میں بھی وی ڈی سی ممبران میں اسلحہ تقسیم

راجوری : ڈانگری کے بعد بالن جرالن گاوں میں بھی وی ڈی سی ممبران میں اسلحہ تقسیم

کشتواڑ اور ڈوڈہ میں نویں کی یادیں تازہ ، گھر گھر تلاشیاں

کشتواڑ اور ڈوڈہ میں نویں کی یادیں تازہ ، گھر گھر تلاشیاں

پروفیسر رحمان راہی انتقال کرگئے

پروفیسر رحمان راہی انتقال کرگئے

دہلی فسادات: سیشن کورٹ نے 9 مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کردیا

دہلی فسادات: سیشن کورٹ نے 9 مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »