• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کی اراضی پر صرف یہاں کے لوگوں کا حق ہے:الطاف بخاری

جموں کشمیر کی اراضی پر صرف یہاں کے لوگوں کا حق ہے:الطاف بخاری

by امت ڈیسک
23/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سابق وزیر اور اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کی اراضی پر صرف یہاں کے لوگوں کا حق ہے اور کسی بھی غیر ریاستی کو ایک اینچ زمین بھی لینے نہیں دیں گے

سرینگر میں پیر کے روز منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بخاری نے بتایا کہ زمینوں پر قبضہ کرنے والوں سے ریاست اور کچہری کی اراضی واپس لینے کی مہم میں غریب لوگوں کو باہر رکھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا، "جن لوگوں نے زمین کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کیا ہے، ان کے ساتھ سختی سے نمٹا جا سکتا ہے، لیکن جو معاشرے کے پسماندہ طبقے سے تعلق رکھتے ہیں، انہیں اس مہم سے باہر رکھا جانا چاہیے۔”

انہوں نے کہا کہ جو زمین حاصل کی جا رہی ہے وہ باہر کے لوگوں کو نہیں دی جائے گی۔

بخاری نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کی صرف پانچ فیصد اراضی بیرونی لوگوں کو صنعتی مقاصد کے لیے فراہم کی جا سکتی ہے، لیکن اس قانون کو جموں و کشمیر میں اگلی حکومت تبدیل کر سکتی ہے۔

بھارت جوڑو یاترا کے بارے میں شامل ہونے کے سوال میں بخاری نے کہا کہ انہیں یاترا میں مدعو نہیں کیا گیا ہے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈی اے پی جلد” ڈیڈ آزاد پارٹی “بنے گی: جئے رام رمیش

Next Post

نورباغ سرینگر میں آگ کی واردات ،دو رہائشی مکانات خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
نورباغ سرینگر میں آگ کی واردات ،دو رہائشی مکانات خاکستر

نورباغ سرینگر میں آگ کی واردات ،دو رہائشی مکانات خاکستر

یوم جمہوریہ کی تقریبات :جموں اور سرینگر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات

یوم جمہوریہ کی تقریبات :جموں اور سرینگر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات

یاترا بند کرو، ماسک پہنو، کورونا پھیل رہا ہے! یاترا کو روکنے کے لئے بہانے بنائے جا رہے ہیں، وزیر صحت کے خط پر راہل گاندھی کا ردعمل

ریاستی درجے کی بحالی کے لئے کانگریس پوری طاقت استعمال کرے گی: راہل گاندھی

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو انتخابات سے متعلق فرضی خبروں کی نشاندہی کرنی چاہئے : راجیو کمار

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو انتخابات سے متعلق فرضی خبروں کی نشاندہی کرنی چاہئے : راجیو کمار

ملکارجن کھرگے کانگریس پارٹی کے نئے صدر منتخب

لداخ کو ریاست کا درجہ دیں اور قبائلوں کی حفاظت کریں:کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »