• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چین چھیننے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار: پولیس

چین چھیننے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
23/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر): سرینگر کے مضافاتی علاقہ نوگام میں 19 ستمبر کو ایک خاتون سے طلائی چین چھیننے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو سرینگر پولیس نے ہفتہ کے روز گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔ سرینگر پولیس کے ترجمان کے مطابق چین چھیننے کی کوشش کرنے کے فوری بعد تفتیشی افسر (ایس آئی) عاقب ڈار نے تفتیش شروع کر دی اور ہفتہ کے روز انہوں نے ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی۔

سرینگر پولیس نے حراست میں لیے گئے ملزم کی شناخت وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے اچھکوٹ علاقے سے تعلق رکھنے والے رئیس احمد ڈگرو کے طور پر کی ہے۔ پولیس بیان کے مطابق ’’ملزم نے اپنا جرم قبول بھی کر لیا ہے اور اس اس جرم میں استعمال میں لائی جانے والی ایک اسکوٹی کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ضبط کی گئی اسکوٹی کا استعمال چین چھیننے کی کوشش کے دوران کیا گیا تھا۔‘‘

ادھر، پولیس نے اس معاملے کے حوالے سے نوگام پولیس اسٹیشن میں تعذیرات ہند کی دفعات 392، 511،اور 323 کے تحت ایک ایف آئی آر نمبر148/2023 بھی درج کی تھی۔ پولیس نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ ’’ایسی واردات عام طور پر ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک گروہ انجام دیتا ہے۔ اس لیے مزید کارروائی جاری ہے۔‘‘ پولیس نے اس ضمن میں مزید گرفتاریوں کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا ہے۔ دریں اثناء، عوامی حلقوں میں پولیس کارروائی سراہنا کی جارہی ہے جبکہ معاشرے میں بڑھ رہے جرائم کے تئیں سخت تشویش کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیلف ہیلپ گروپس میں شامل ہزاروں نوجوان کو بے روزگار کر دیا گیا: محبوبہ مفتی

Next Post

بارہمولہ میں دو ہائی برڈ عسکریت پسند اسلحہ سمیت گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں دو ہائی برڈ عسکریت پسند اسلحہ سمیت گرفتار:  پولیس

بارہمولہ میں دو ہائی برڈ عسکریت پسند اسلحہ سمیت گرفتار: پولیس

شعیہ عالم آغا حسن الموسوی کا پاسپورٹ معطل

شعیہ عالم آغا حسن الموسوی کا پاسپورٹ معطل

ایس ایم سی کارپوریٹر عاقب رینزو جنسی ہراسانی کیس میں گرفتار

ایس ایم سی کارپوریٹر عاقب رینزو جنسی ہراسانی کیس میں گرفتار

بھارت کینیڈا کشیدگی کے درمیان امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف

بھارت کینیڈا کشیدگی کے درمیان امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف

اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت یقینی: وقار رسول وانی

اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت یقینی: وقار رسول وانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »