• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیلف ہیلپ گروپس میں شامل ہزاروں نوجوان کو بے روزگار کر دیا گیا: محبوبہ مفتی

سیلف ہیلپ گروپس میں شامل ہزاروں نوجوان کو بے روزگار کر دیا گیا: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
23/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ایل جی منوج سنہا سے سیلف ہیلپ گروپس مسئلے میں مداخلت کرکے اس سے حل کرنے کی اپیل کی۔
سرینگر:جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے الزام عائد کیا ہے کہ سیلف ہیلپ گروپس سے وابستہ یوٹی کے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بے روزگار کردیا گیا ہے۔

ہفتے کو محبوبہ مفتی نے سماجی رابطہ سائٹ "ایکس” پر ایک پوسٹ میں ایل جی منوج سنہا سے اس معاملے میں مداخلت کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ اس اسکیم کے شروع ہونے کے بعد سے ہی سیلف ہیلپ گروپس سے وابستہ جموں وکشمیر کے ہزاروں بے روزگار ہوچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ” سال 2020 میں تشکیل دی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ابھی تک اپنے نتائج ظاہر نہیں کیے ہیں۔ان روشن ہنر مند ڈگری یافتہ نوجوانوں کو روزگار سے محروم رکھا جارہا ہے۔ایسے میں ضرورت ہے کہ انتظامیہ اس مسئلے پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔”

قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو فائدہ مند روزگار فراہم کرنے کی خاطر سیلف ہیلپ گروپس بنائے گئے تھے، کیونکہ یہاں کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوان کی بڑھتی ہوئی تعداد کے مقابلے یوٹی میں سرکاری ملازمتیں بہت کم ہیں۔وہیں ملک کی اہم صنعتی منڈیوں سے دوری اور برقی توانائی کی کمی ہمیشہ جموں وکشمیر میں قائم ہونے والی بڑی صنعتوں کے لیے اہم رکاوٹ رہی ہے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دانش علی کے خلاف ریمارکس کے وقت دو سابق مرکزی وزراء بے شرمی سے ہنس رہے تھے: جئے رام رمیش

Next Post

چین چھیننے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
چین چھیننے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار: پولیس

چین چھیننے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں دو ہائی برڈ عسکریت پسند اسلحہ سمیت گرفتار:  پولیس

بارہمولہ میں دو ہائی برڈ عسکریت پسند اسلحہ سمیت گرفتار: پولیس

شعیہ عالم آغا حسن الموسوی کا پاسپورٹ معطل

شعیہ عالم آغا حسن الموسوی کا پاسپورٹ معطل

ایس ایم سی کارپوریٹر عاقب رینزو جنسی ہراسانی کیس میں گرفتار

ایس ایم سی کارپوریٹر عاقب رینزو جنسی ہراسانی کیس میں گرفتار

بھارت کینیڈا کشیدگی کے درمیان امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف

بھارت کینیڈا کشیدگی کے درمیان امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »