• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اروناچل میں بی جے پی تو سکم میں ایس کے ایم کی جیت

اروناچل میں بی جے پی تو سکم میں ایس کے ایم کی جیت

by امت ڈیسک
02/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سکم میں ایس کے ایم اور اروناچل میں بی جے پی کی شاندار جیت
سکم اسمبلی انتخابات 32 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی ختم ہوچکی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سی ایم پریم سنگھ تمانگ کی قیادت میں سکم کرانتی کاری مورچہ (SKM) نے انتخابات میں کلین سویپ کیا ہے اور ان کی پارٹی نے 32 اسمبلی سیٹوں میں سے 31 سیٹوں پر جیت درج کی ہے جبکہ سکم ڈیموکریٹک فرنٹ کو 1 سیٹ ملی ہے۔

وہیں اروناچل پردیش کی 60 سیٹوں پر بھی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی ختم ہوچکی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق یہاں پر بی جے پی نے انتخابات میں کلین سویپ کیا ہے اور بی جے پی نے 60 اسمبلی سیٹوں میں سے 46 سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔

جبکہ نیشنل پیپلز پارٹی – این پی ای پی کو 5 سیٹیں ملیں۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی – این سی پی کو 3 سیٹیں، پیپلز پارٹی آف اروناچل – پی پی اے کو 2 سیٹیں، انڈین نیشنل کانگریس کو 1 سیٹ اور آزاد امیدواروں نے 3 سیٹیں حاصل کی ہیں۔

واضح رہے کہ سکم اور اروناچل پردیش میں 19 اپریل کو اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ پرامن طریقے سے ہوئی تھی۔ جہاں اروناچل پردیش میں ووٹنگ 69.44 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی تو وہیں سکم میں یہ 70.39 فیصد تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی میں ہیٹ اسٹروک سے کشمیری نوجوان کی موت

Next Post

جموں و کشمیر میں سول سوسائٹیز اور سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ضروری: عوامی نشینل کانفرنس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ڈیلی ریٹڈ اور کیژول ملازمین کی مستقلی کے لیے روڈ میپ جلد جاری کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ڈیلی ریٹڈ اور کیژول ملازمین کی مستقلی کے لیے روڈ میپ جلد جاری کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں سول سوسائٹیز اور سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ضروری: عوامی نشینل کانفرنس

جموں و کشمیر میں سول سوسائٹیز اور سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ضروری: عوامی نشینل کانفرنس

سونمرگ میں تھجواس گلیشیئر کا حصہ گرنے سے مزدور لاپتہ، 2 سیاحوں کو بچا لیا گیا

سونمرگ میں تھجواس گلیشیئر کا حصہ گرنے سے مزدور لاپتہ، 2 سیاحوں کو بچا لیا گیا

گوتم اڈانی دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

گوتم اڈانی ایشیاء کے دولت مند ترین شخص برقرار

کنگن میں 11 سالہ کمسن ڈوب کر ازجان

کنگن میں 11 سالہ کمسن ڈوب کر ازجان

لوک سبھا انتخابات: بارہمولہ میں ووٹوں کی گنتی کے لیے تین درجے کی سیکیورٹی کا نظم

لوک سبھا انتخابات: بارہمولہ میں ووٹوں کی گنتی کے لیے تین درجے کی سیکیورٹی کا نظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »