• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگر نارملسی ہے تو جامع مسجد عید پر بند کیوں رکھی گئی ؟ میرواعظ

میرواعظ نے کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، امریکی جوہری تجربات کے فیصلے پر جتایا گہرا تشویش

by امت ڈیسک
31/10/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:میرواعظِ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے جنگ بندی کے باوجود غزہ میں فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ تاریخی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ سے قبل ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں خصوصاً بچوں کا مسلسل قتلِ عام اور گھروں و ہسپتالوں پر بمباری انسانیت اور اخلاقیات کے مکمل زوال کی عکاسی کرتا ہے۔

میر واعظ نے کہا کہ فلسطین کی عوام ناقابلِ بیان مصائب اور ظلم کے باوجود ثابت قدم اور باہمت ہیں،اور کہا کہ ان کا درد ہمارا درد ہے، اور ان کی جدوجہد دراصل پوری انسانیت کی جدوجہد ہے۔

امریکہ کی جانب سے کئی دہائیوں بعد دوبارہ ایٹمی تجربات شروع کرنے کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میرواعظ نے کہا کہ ایسے اقدامات جب دنیا پہلے ہی جنگوں اور بحرانوں کی لپیٹ میں ہے،انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور عالمی امن کے لیے خطرناک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج دنیا کو مزید ہتھیاروں اور جنگوں کی نہیں بلکہ دانائی، انصاف اور رحم دلی کی ضرورت ہے۔میرواعظ نے عالمی طاقتوں سے اپیل کی کہ وہ دنیا کو غیر جوہری بنائیں، عسکریت سے دور ہوں اور انسانیت کو بحال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاستی درجہ کا بہانہ بنا کر عوام کو گمراہ نہ کریں: ایل جی منوج سنہا

Next Post

پانچ بلوں کی منظوری کے ساتھ جموں و کشمیر اسمبلی کا خزاں اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پانچ بلوں کی منظوری کے ساتھ جموں و کشمیر اسمبلی کا خزاں اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

پانچ بلوں کی منظوری کے ساتھ جموں و کشمیر اسمبلی کا خزاں اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

سرینگر پولیس کی جانب سوک ایکشن پروگرام کے تحت سردار پٹیل کی 150 سالگرہ پر رن فار یونٹی کا اہتمام

سرینگر پولیس کی جانب سوک ایکشن پروگرام کے تحت سردار پٹیل کی 150 سالگرہ پر رن فار یونٹی کا اہتمام

محکمہ اطلاعات جموں و کشمیر کی جعلی صحافیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

محکمہ اطلاعات جموں و کشمیر کی جعلی صحافیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

اسکولوں کے سالانہ پروگرام اور اخلاقی زوال

سی سی جی وفد کی میرواعظ عمر فاروق سے سرینگر میں ملاقات امن، بات چیت اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

سی سی جی وفد کی میرواعظ عمر فاروق سے سرینگر میں ملاقات امن، بات چیت اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »