• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اُدھمپور کے مجالتہ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی نقل و حرکت، بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع

اُدھمپور کے مجالتہ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی نقل و حرکت، بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع

by امت ڈیسک
22/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں،: جموں و کشمیر کے اُدھمپور ضلع کے مجالتہ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے مشتبہ افراد کی نقل و حرکت دیکھنے کے بعد پولیس کو اطلاع دی، جس پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر پولیس، فوج اور نیم فوجی دستوں کی مشترکہ ٹیموں نے مجالتہ اور اس سے ملحقہ دیہات و جنگلاتی علاقوں کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کر دیا ہے جبکہ جنگلاتی پٹی میں خصوصی کمانڈوز کی مدد سے سرچ آپریشن جاری ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں ڈرونز اور جدید نگرانی کے آلات کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ ملی ٹنٹؤں کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جا سکے۔ تاہم، آخری اطلاعات تک نہ تو کسی دہشت گرد سے آمنا سامنا ہوا ہے اور نہ ہی کسی قسم کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

ادھر، پولیس نے مقامی آبادی سے اپیل کی ہے کہ وہ مشتبہ سرگرمی یا اجنبی شخص کو دیکھیں تو فوراً قریبی پولیس اسٹیشن یا سیکیورٹی فورسز کو اطلاع دیں۔ سیکیورٹی ایجنسیوں نے واضح کیا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں جموں خطے کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی الرٹ میں اضافہ کیا گیا ہے، خاص طور پر بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں، تاکہ کسی بھی دراندازی یا ملی ٹنسی کارروائی کو بروقت ناکام بنایا جا سکے۔

یو این آئی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں برف و باراں کے بعد درجہ حرارت میں بہتری

Next Post

اُدھم پور کے مجالتہ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی نقل و حرکت، بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
اُدھم پور کے مجالتہ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی نقل و حرکت، بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع

اُدھم پور کے مجالتہ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی نقل و حرکت، بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع

جموں میں وزیر اعلی کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

جموں میں وزیر اعلی کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

ملی ٹنسی اور منشیات مافیا ہمیشہ ہماری بندوق کے نشانے پر رہیں گے: ڈی جی پی جموں و کشمیر پولیس

ملی ٹنسی اور منشیات مافیا ہمیشہ ہماری بندوق کے نشانے پر رہیں گے: ڈی جی پی جموں و کشمیر پولیس

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

سی آر پی ایف قافلے پر حملہ کے کیس میں پانچ سال بعد تینوں ملزم بری

کشمیر یونیورسٹی میں واٹس ایپ کے غلط استعمال کا معاملہ، پولیس کارروائی کے بعد وی سی کا فوری ایکشن، سات رکنی کمیٹی قائم

کشمیر یونیورسٹی میں واٹس ایپ کے غلط استعمال کا معاملہ، پولیس کارروائی کے بعد وی سی کا فوری ایکشن، سات رکنی کمیٹی قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »