• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ: چھاترو میں تصادم، تین فوجی زخمی، ایئرلفٹ کر کے ہسپتال منتقل

کشتواڑ تصادم میں فوجی اہلکار ازجان ،آپریشن جاری

by امت ڈیسک
19/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کشتواڑ، 19 جنوری : ضلع کشتواڑ کے چھترو جنگلاتی علاقے میں اتوار کو جنگجوؤں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے تصادم میں شدید زخمی ہونے والا ایک فوجی جوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پیر کو ازجان ہو گیا، حکام نے بتایا۔

ازجان ہونے والے فوجی کی شناخت اسپیشل فورسز کے حوالدار گجیندر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے، جو تصادم کے دوران شدید زخمی ہو گئے تھے اور علاج کے دوران دم توڑ گئے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وائٹ نائٹ کور نے جوان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنرل آفیسر کمانڈنگ اور تمام رینکس نے حوالدار گجیندر سنگھ کو سلام پیش کیا، جنہوں نے 19 جنوری کی رات سنگھ پورہ علاقے میں جاری آپریشن ٹراشی-اوَن کے دوران جرات مندی سے انسداد کارروائی انجام دیتے ہوئے عظیم قربانی دی۔

حکام کے مطابق چھاترو کے جنگلاتی علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے ابتدائی مرحلے میں آٹھ فوجی اہلکار زخمی ہو گئے تھے۔

فائرنگ کے بعد سکیورٹی فورسز نے ممکنہ فرار کے تمام راستوں کو بند کرنے کے لیے وسیع علاقے کا محاصرہ کر لیا۔ مزید نفری تعینات کر کے آپریشن میں شدت لائی گئی ہے تاکہ گھنے اور دشوار گزار جنگلات میں چھپے جنگجوؤں کا سراغ لگایا جا سکے۔

سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ پر ہیں اور علاقے میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر سے علیحدگی کے بعد جموں ملک کی سب سے ترقی یافتہ ریاست بنے گا: شام لال شرما

Next Post

گنڈبل کشتی حادثہ: لاپتہ شخص کی تلاش ختم، دریائے جہلم سے لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
گنڈبل کشتی حادثہ: لاپتہ شخص کی تلاش ختم، دریائے جہلم سے لاش برآمد

گنڈبل کشتی حادثہ: لاپتہ شخص کی تلاش ختم، دریائے جہلم سے لاش برآمد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات

محبِ وطن کبھی الگ جموں ریاست کی حمایت نہیں کریں گے: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

محبِ وطن کبھی الگ جموں ریاست کی حمایت نہیں کریں گے: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

کشتواڑ کے چھاترو جنگلات میں سرچ آپریشن جاری، رات گئے تصادم کے بعد سکیورٹی سخت

کشتواڑ میں طویل تصادم تیسرے دن میں داخل، جنگلاتی علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی جاری

فاروق عبداللہ کا محبوبہ مفتی کے نئے اضلاع کے مطالبے کو مسترد کرنا

فاروق عبداللہ کا محبوبہ مفتی کے نئے اضلاع کے مطالبے کو مسترد کرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »