• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موہن لال اور محمد اکرم چودھری جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج مقرر

موہن لال اور محمد اکرم چودھری جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج مقرر

by امت ڈیسک
03/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) صدر رام ناتھ کووند نے بدھ کے روز دو جوڈیشل افسران کو ترقی دے کر ہائی کورٹ آف جموں و کشمیر اور لداخ میں بطور جج تقرری کو منظورِ دی ہے۔ صدر رام ناتھ کووند نے موہن لال اور محمد اکرم چودھری کو جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا ہے۔ قانون و انصاف کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق، موہن لال اور چودھری کی تقرری صدر جمہوریہ نے آئین ہند کی آرٹیکل 217 کی شق (1) کے تحت کی ہے۔ ان کی تقرری اس دن سے عمل میں آئے گی جس دن وہ عہدہ سنبھالیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس سربراہ کا دورہ اننت ناگ ،افسران کی مشترکہ میٹنگ میں جنوبی کشمیر کے سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا

Next Post

وزیر اعظم مودی راجوری میں ایل او سی پر فوجی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی راجوری میں ایل او سی پر فوجی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائیں گے

وزیر اعظم مودی راجوری میں ایل او سی پر فوجی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائیں گے

نیشنل کانفرنس ضلع صدر گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی

نیشنل کانفرنس ضلع صدر گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی

کولگام میں سڑک حادثہ،17 سالہ نوجوان لقمہ اجل

جموں و کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کو بگاڑنے کی ہر کوشش کو ہماری فوج نے ہمیشہ ناکام بنایا

جموں و کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کو بگاڑنے کی ہر کوشش کو ہماری فوج نے ہمیشہ ناکام بنایا

دیوالی کے موقعے پر ہندو برادری کو پاکستانی وزیر اعظم کی مبارکباد

دیوالی کے موقعے پر ہندو برادری کو پاکستانی وزیر اعظم کی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »