• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

بڈگام میں ٹریکٹر الٹنے سے مزدور کی موت

by امت ڈیسک
19/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں سوموار کی صبح ٹریکٹر الٹنے سے ایک مزدور کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔یہ واقعہ سب ڈویڑن کھاگ کے مال پورہ گاؤں میں پیش آیا۔پولیس ذرائع نے مقتول کی شناخت نرسنگ پورہ کھاگ کے رہنے والے اشفاق احمد غازی کے طور پر کی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ٹریکٹر ڈرائیور کو بھی چوٹیں آئیں اور اسے علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری نگر منتقل کیا گیا۔پولیس نے متعلقہ قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اچھہ بل اننت ناگ میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

Next Post

ہندوستان کے پاس تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت : مرلی دھرن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ہندوستان کے پاس تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت : مرلی دھرن

ہندوستان کے پاس تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت : مرلی دھرن

راجیہ سبھا کے اعداد و شمار نے حکمرانوں کے گمراہ کن بیانیہ کی قلعی کھول دی:تنویر صادق

راجیہ سبھا کے اعداد و شمار نے حکمرانوں کے گمراہ کن بیانیہ کی قلعی کھول دی:تنویر صادق

ملیٹینسی کو فروغ دینے کی خاطر جتنی بھی تعمیرات بنائی گئی اُنہیں سیل یا مسمار کیا جائے گا:  پولیس سربراہ

ملیٹینسی کو فروغ دینے کی خاطر جتنی بھی تعمیرات بنائی گئی اُنہیں سیل یا مسمار کیا جائے گا: پولیس سربراہ

شوپیان جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

شوپیان جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کے متعلق دعوے جھوٹے ہیں: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »