• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نواسی سال پرانا شادی کا دعوت نامہ انٹرنیٹ پر وائرل

نواسی سال پرانا شادی کا دعوت نامہ انٹرنیٹ پر وائرل

by امت ڈیسک
01/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

حیدرآباد: جدید دور میں لوگ کسی بھی تقریبات میں مہمانوں کو مدعو کرنے جدید ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں، تاہم ہم میں سے اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ پرانے زمانے میں شادی کی تقریبات کے لیے مہمانوں کو کس طرح مدعو کیا جاتا تھا۔ آپ میں سے بہت سے لوگوں نے اپنے والدین کی شادی کے کارڈ دیکھے ہوں گے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دادا دادی کے زمانے میں شادی کے کارڈ کیسے ہوتے ہوں گے؟۔

ایسا ہی ایک کارڈ 89 سال قبل 1933ء میں ہونے والی ایک شادی کا دعوت نامہ انٹرنیٹ بہت وائرل ہو رہا ہے جسے دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ آج کے دور میں دعوت دینے کا طریقہ تو وہی ہے لیکن انداز بیاں کافی مختلف ہوگیا ہے۔ ٹویٹر پر ایک اکاؤنٹ سے دہلی میں ہونے والی شادی کا دعوت نامہ شیئر کیا گیا ہے۔ جس دعوت نامہ میں لکھی اردو کے انداز بیاں کی بہت زیادہ تعریف کی جا رہی ہے۔

شادی کے اس کارڈ کی تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر @SonyaBattla2 کے ہینڈل سے شیئر کی گئی ہے۔ شادی کے اس پرانے کارڈ کو پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے، ‘سال 1933 میں میرے دادا دادی کی شادی کا دعوت نامہ۔ شادی کے دعوت نامے کو ہاتھ سے لکھا گیا ہے جس کا آغاز اللّٰہ اور رسولﷺ کی تعریف سے کیا گیا ہے جس کے بعد سلام کر کے دعوت دی گئی ہے۔ دعوت نامے میں شادی اور ولیمے کی تاریخ کو اسلامی انداز میں بھی لکھا گیا ہے، ساتھ ہی وقت کی پابندی کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔

شادی کے اس کارڈ کو وائرل ہوتے دیکھ کر صارفین مختلف ردعمل دے رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا، ‘اردو بہت خوبصورت ہے۔’ ایک اور شخص نے لکھا، ‘دلہن کا نام غائب ہے۔’ ایک اور شخص نے لکھا، ‘کتنا پیارا لکھا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں معذور شخص نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی

Next Post

سی آر پی ایف اہلکار سے رائفل چھیننے والے نوجوان کو اہلخانہ کی مدد سے واپس لایا گیا: اے ڈی جی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

سی آر پی ایف اہلکار سے رائفل چھیننے والے نوجوان کو اہلخانہ کی مدد سے واپس لایا گیا: اے ڈی جی پی

حول سرینگر میں دستی بم دھماکہ، ایک شہری معمولی زخمی: پولیس

حول سرینگر میں دستی بم دھماکہ، ایک شہری معمولی زخمی: پولیس

راجوری میں فائرنگ کاواقعہ ،کئ ہلاکتوں کا خدشہ

راجوری میں فائرنگ کاواقعہ ،کئ ہلاکتوں کا خدشہ

ہندواڑہ میں پراسرار دھماکہ، علاقے میں خوف وہراس

ہندواڑہ میں پراسرار دھماکہ، علاقے میں خوف وہراس

راجوری فائرنگ واقعہ: 3 افراد ہلاک، 10 دیگر زخمی

راجوری فائرنگ واقعہ: 3 افراد ہلاک، 10 دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »