• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ میں عسکریت پسندوں کی کمیں گاہ تباہ، چار اعانت کار گرفتار: پولیس

اونتی پورہ میں عسکریت پسندوں کی کمیں گاہ تباہ، چار اعانت کار گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
30/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اونتی پورہ: پولیس نے جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی ایک کمیں گاہ کو تباہ کرکے لشکر طیبہ سے وابستہ چار اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کشمیر زون پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’پولیس اور سیکورٹی فورسز نے اونتی پورہ کے ہافو نگین پورہ جنگل علاقے میں عسکریت پسندوں کی ایک کمیں گاہ کو تباہ کر دیا ہے‘۔

عسکری کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰانہوں نے کہا کہ ’لشکر طیبہ سے وابستہ چار اعانت کاروں کو گرفتار کیا گیا، اسی کے ساتھ ان کے قبضے سے مبینہ طور پر قابل اعترض مواد بھی بر آمد کیا گیا ہے۔ ٹویٹ میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل ترال میں پولیس سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر، ترال میں پولیس نے فوج (42RR) کے ساتھ مل کر سید آباد پستونہ کے جنگلاتی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا پردہ فاش کیا تھا۔ جس کے بعد اسے تباہ کر دیا گیا۔ مذکورہ ٹھکانے سے کالعدم عسکریت پسند تنظیم جیش محمد کا مجرمانہ مواد اور خوردنی اشیاء، برتن وغیرہ برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا تھا۔ وہیں پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر نمبر 140/2022 کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن ترال میں مقدمہ درج کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تمل ناڈو اور جموں و کشمیر کے درمیان ایک لازوال رشتہ: ایل جی

Next Post

سری نگر میں کانگریس کے دفتر پر 75 فٹ کا پرچم لہرایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
سری نگر میں کانگریس کے دفتر پر 75 فٹ کا پرچم لہرایا گیا

سری نگر میں کانگریس کے دفتر پر 75 فٹ کا پرچم لہرایا گیا

برفباری کے باوجود کشمیر میں کانگریس ریلی منعقد

برفباری کے باوجود کشمیر میں کانگریس ریلی منعقد

” کشمیریوں نے مجھ پر گرینیڈ نہیں پھینکا، دل کھول کر پیار دیا‘‘: راہل گاندھی

” کشمیریوں نے مجھ پر گرینیڈ نہیں پھینکا، دل کھول کر پیار دیا‘‘: راہل گاندھی

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ، ڈرائیور از جان

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

'ہائی ڈوز انجکشن'دئے جانے سے شہری فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »