• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عسکریت سے نمٹتے وقت جان گنوانے والے نیم فوجی دستوں کے جوانوں کے لئے خصوصی اعلان

فائل فوٹو

عسکریت سے نمٹتے وقت جان گنوانے والے نیم فوجی دستوں کے جوانوں کے لئے خصوصی اعلان

نزدیکی رشتہ داروں کوامدادکی صورت میں اب 35لاکھ روپے فراہم کئے جا ئینگے

by امت ڈیسک
23/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) عسکریت پسندوں سے نمٹتے وقت از جان ہونے والے نیم فوجی دستوں کے اہلکاروں کے لواحقین کو اب 35لاکھ روپے امدادکی صورت میں دیئے جائینگے، اس اسکیم پریکم نومبر 2021سے عمل شروع ہوگا۔ تاہم دوسرے معاملات میں جان گنوانے والے فورسز اہلکاروں کو پہلے سے ہی لاگو کی گئی اسکیم کے تحت امداد فراہم کی جائیگی۔ مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے جموں وکشمیر میں عسکریت پسندوں سے نمٹتے وقت جان بحق ہونے والے سی آر پی ایف سی آئی ایس ایف کے جوانوں کوجان گنوانے کی صورت میں 35لاکھ روپے ان کے رشتہ داروں کوفراہم کئے جائینگے اور اس ضمن میں وزارت داخلہ نے 23نومبر کوباضابطہ طور پراحکامات صادرکئے۔ حکم نامے پریکم نومبر 2021سے عمل در آمد شروع ہوگا۔ وزارت داخلہ کے حکم نامے میں کہاگیاہے کہ فورسز کے دوسرے جوانوں کوجان گنوانے کی صورت میں پہلے ہی اٹھائے گئے اقدامات کے تحت امدادی رقم فراہم کی جائیگی تاہم عسکریت سے نمٹنے کے لئے جان گنوانے والے جوانوں کے نزدیکی لواحقین کو35لاکھ روپے امداد کی صورت میں فراہم کئے جائینگے۔سی آر پی ایف کواس اسکیم کے لاگوہونے سے پہلے 21لاکھ 5ہزار روپے، سی آ ئی ایس ایف کو15لاکھ 25ہزار اورآئی ٹی بی پی کو20لاکھ 50ہزار، تاہم نیم فوجی دستوں کے جوانوں کوعسکریت سے نمٹنتے وقت جان گنوانے کی صورت میں اب ان کے رشہ داروں کوفی کس 35لاکھ روپے فراہم کئے جا ئینگے ۔

 

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں سردی کا زور برابر جاری، سرینگر میں سرد ترین رات درج

Next Post

سات دہائیوں کے بعدجموں و کشمیر کے لوگوں کوترقی کی منزلوں پرگامزن ہونے کاموقع ملاہے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سات دہائیوں کے بعدجموں و کشمیر کے لوگوں کوترقی کی منزلوں پرگامزن ہونے کاموقع ملاہے

سات دہائیوں کے بعدجموں و کشمیر کے لوگوں کوترقی کی منزلوں پرگامزن ہونے کاموقع ملاہے

سری نگر کے بہوری کدل علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں سیلزمین ہلاک

پولیس کا بہوری کدل قتل معاملہ حل کرنے کا دعویٰ، تین افراد گرفتار

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں

کشمیری صحافیوں کی طرف سے ایوان صحافت میں خون کے عطیے کا کیمپ منعقد

کشمیری صحافیوں کی طرف سے ایوان صحافت میں خون کے عطیے کا کیمپ منعقد

آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »