• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یو ٹیوب نے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کردیا

یو ٹیوب نے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کردیا

by امت ڈیسک
04/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کیلی فورنیا) ویڈیوشئیرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے یہود مخالف لیکچرز کا الزام لگا کرمعروف اسکالرڈاکٹراسراراحمد کا چینل بند کردیا۔یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ڈاکٹر اسرار کے 2چینلز کو نفرت انگیز اور تشدد سے متعلق پالیسیوں کی خلاف ورزی پر بند کیا گیا ہے۔یوٹیوب نے ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کو بند کرنے کا فیصلہ یہودی اخبار میں ڈاکٹراسرار احمد کے خلاف رپورٹس شائع ہونے کے بعد کیا۔ڈاکٹر اسرار کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد تقریباً 30 لاکھ ہے جبکہ ان کے لیکچرز کو سننے اور پسندکرنے والوں کی تعداد بھی زیادہ ہے۔ڈاکٹراسراراحمد کے لیکچرز کوپسند کرنے والوں نے یوٹیوب کے فیصلے پرناراضگی کا اظہارکیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی ادائیگی

Next Post

سال 2002امشی پورہ شوپیان انکاؤنٹر: آرمی کیپٹن کے خلاف کورٹ مارشل کارروائیاں شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
سال 2002امشی پورہ شوپیان انکاؤنٹر: آرمی کیپٹن کے خلاف کورٹ مارشل کارروائیاں شروع

سال 2002امشی پورہ شوپیان انکاؤنٹر: آرمی کیپٹن کے خلاف کورٹ مارشل کارروائیاں شروع

چھوٹہ گام شوپیان میں شہری پر فائرنگ ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

چھوٹہ گام شوپیان میں شہری پر فائرنگ ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

کشمیر کا سوال آتا ہے تو غصہ آتا ہے:جموں و کشمیر تنظیم نو بل پر بحث کے دوران کانگریس لیڈر اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے درمیان گرما گرم بحث

کشمیر کا سوال آتا ہے تو غصہ آتا ہے:جموں و کشمیر تنظیم نو بل پر بحث کے دوران کانگریس لیڈر اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے درمیان گرما گرم بحث

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

حدبندی کمیشن کا دورہ:جموں میں 20عوامی وفود ،سیول سوسائٹی اور سیاسی لیڈروں سے ملاقاتیں

ح سے ’حقہ‘ تو پھر س سے ’سگریٹ‘ کیوں نہیں؟

ح سے ’حقہ‘ تو پھر س سے ’سگریٹ‘ کیوں نہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »