• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا دفاع نہیں کروں گا :یاسین ملک کا عدالت کے سامنے جواب

اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا دفاع نہیں کروں گا :یاسین ملک کا عدالت کے سامنے جواب

وکیل کی ضرورت نہیں، میں خود جراح کروں گا

by امت ڈیسک
11/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی ) دہلی کے تہاڑ جیل میں نظربندجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو منگل کو دہلی کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک عدالتی بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محمد یاسین ملک نے عدالت کو بتایا کہ وہ اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا دفاع نہیں کر رہے ہیں۔خصوصی جج پروین سنگھ 19مئی کو یاسین ملک کے خلاف قائم کئے گئے  مقدمے کا فیصلہ سنائیں گے ۔ ان پر لگائے گئے الزامات کی زیادہ سے زیادہ سزا عمر قیدہوسکتی ہے۔ یاد رہے 16 مارچ کو عدالت نے حافظ سعید، سید صلاح الدین، یاسین ملک، شبیر شاہ، مسرت عالم، انجینئر رشید ، ظہور احمد وٹالی، بٹہ کراٹے، شاہد الاسلام ، نعیم خان، پیر سیف اللہ اور دیگر کے خلاف جرم داخل کرنے کا حکم دیا تھا۔ این آئی اے کے مطابق لشکر طیبہ، حزب المجاہدین، جے کے ایل ایف، جیش محمد جیسی تنظیموں نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ساتھ مل کر جموں و کشمیر میں عام شہریوں اور فورسیز پر حملے اور تشدد کیا اور 1993 میں آل پارٹی حریت کانفرنس کا قیام عمل میں آیا۔این آئی اے کے مطابق، حافظ سعید نے حریت کانفرنس کے رہنماؤں کے ساتھ مل کر،عسکری سرگرمیوں کو انجام دینے کے لیے حوالہ اور دیگر چینلز کے ذریعے رقم کا لین دین کیا۔ انہوں نے اس رقم کو وادی میں بدامنی پھیلانے، فورسز پر حملہ کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا گیا. اس کی اطلاع ملنے کے بعد، این آئی اے نے تعزیرات ہند کی دفعہ 120B، 121، 121A اور UAPA کی دفعہ 13، 16، 17، 18، 20، 38، 39 اور 40 کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈورو اننت ناگ تصادم میں دو جنگجو از جان : پولیس

Next Post

بونہ مکہامہ ماگام میں نوعمر لڑکی پر حملہ کے الزام میں ایک ہی کنبہ کے 6 افراد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بونہ مکہامہ ماگام میں نوعمر لڑکی پر حملہ کے الزام میں ایک ہی کنبہ کے 6 افراد گرفتار

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ کی صحافی ہلاک

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ کی صحافی ہلاک

متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

سیلندر بانڈی پورہ جنگلاتی علاقے میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی

نائینہ پلوامہ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ جنگجوؤں کے مابین تصادم آرائی میں ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

مرہامہ بجبہاڑہ میں انکاؤنٹر شروع شروع

بانڈی پورہ تصادم: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری :پولیس

بانڈی پورہ تصادم: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری :پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »