• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حریت کی ہڑتال کال کے پیش نظر سرینگر کے ڈاؤن ٹاؤن میں جزوی ہڑتال

حریت کی ہڑتال کال کے پیش نظر سرینگر کے ڈاؤن ٹاؤن میں جزوی ہڑتال

by امت ڈیسک
21/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر کے ڈاؤن ٹاؤن علاقے میں فورسز کی تعیناتی کے بیچ ہفتے کے روز اہم تجارتی مراکز بند رہے تاہم سڑکوں پر معمول کے مطابق ٹریفک کی نقل وحمل جاری رہی جبکہ سیول لائنزکے سبھی تجارتی مراکز میں معمول کے مطابق کام کاج جاری رہا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق میر واعظ مولوی محمد فاروق کی برسی کے موقع پر ہفتے کے روز ڈاؤن ٹاؤن میں کاروباری ادارے ٹھپ رہنے سے معمولات زندگی درہم برہم ہو کررہ گئی تاہم سڑکوں پر ٹرانسپورٹ کی نقل وحمل جاری رہی۔ شہر کے سیول لائنز علاقوں بشمول لالچوک ، بڈشاہ چوک ، ایم اے روڑ اور ریگل چوک میں تمام تر تجارتی سرگرمیاں حسب معمول جاری تھیں اور سڑکوں پر ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل حسب معمول جاری و ساری تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رامبن ٹنل میں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

Next Post

خاتون رکن کے مستعفی ہونے کے بعد اسرائیلی حکومت پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
خاتون رکن کے مستعفی ہونے کے بعد اسرائیلی حکومت پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھی

خاتون رکن کے مستعفی ہونے کے بعد اسرائیلی حکومت پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھی

پی ڈی پی کا مولوی فاروق اور عبدالغنی لون کو خراج عقیدت پیش

پی ڈی پی کا مولوی فاروق اور عبدالغنی لون کو خراج عقیدت پیش

رام بن میں شاہراہ پر زیرِ تعمیر ٹنل گرگیا، 4 مزدور زخمی

رام بن حادثہ : منہدم ٹنل کے ملبے سے ابھی تک 4 لاشیں برآمد : حکام

پانچ اگست2019 کو کشمیریوں پر بجلی گری

حد بندی کمیشن کی رپورٹ ایک مخصوص پارٹی کو فائدہ پہنچانے کی خاطر ہی تیار کی گئی : غلام نبی آزاد

انڈین آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کشمیر کے دو روزہ دورے پر سرینگر پہنچے

انڈین آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کشمیر کے دو روزہ دورے پر سرینگر پہنچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »