• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جاپان کے سابق وزیراعظم قاتلانہ حملے میں ہلاک

شنزو آبے کے ہلاکت کی تصدیق ہو گئی

by امت ڈیسک
08/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے پر جمعہ کو نارا شہر میں ایک انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دوران علاج زندگی کی

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے پر جمعہ کو قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں دوران علاج ان کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس نے یاماتوسیدائیجی اسٹیشن کے قریب ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے اور اس جگہ سے جہاں آبے کو گولی ماری گئی تھی، ایک بندوق بھی برآمد کی ہے۔ جاپانی مقامی میڈیا کے مطابق سابق جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کو گولی مارنے والے کی شناخت 41 سالہ شخص کے طور پر ہوئی ہے۔ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

جاپان کے پبلک براڈکاسٹر این ایچ کے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11.30 بجے کے قریب پیش آیا۔ آبے پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کی انتخابی مہم کے دوران نارا شہر میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ این کے ایچ ورلڈ نے اپنی رپورٹ میں فائر ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ آبے کو دل کا دورہ بھی پڑا تھا۔قابل ذکر ہے کہ جاپان کے سب سے طویل عرصے تک رہنے والے وزیر اعظم شنزو آبے نے 2020 میں صحت کی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا۔ وہ دو مرتبہ جاپان کے وزیر اعظم رہے، 2006-07 اور دوبارہ 2012-20 تک۔ اس کے بعد ان کی جگہ یوشیہائیڈ سوگا اور بعد میں فومیو کشیدا نے لی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس ایس آئی بھرتی منسوخ، سی بی آئی جانچ کی سفارش: ایل جی منوج سنہا

Next Post

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش گرفتار:پولیس

سیول سیکرٹریٹ سرینگر میں اساتذہ کے داخلے پر پابندی

سیول سیکرٹریٹ سرینگر میں اساتذہ کے داخلے پر پابندی

کولگام کا ڈاکٹر سڑک حادثہ میں جاں بحق

کولگام کا ڈاکٹر سڑک حادثہ میں جاں بحق

امرناتھ گھپا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، آٹھ ہلاک

امرناتھ گھپا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، آٹھ ہلاک

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، دس یاتری ہلاک

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، دس یاتری ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »