• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

بارہمولہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
31/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکز کے زیر انتظام خطہ جمو ں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سکیوریٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری ہے، جموں و کشمیر پولیس زون کا کہنا ہے کہ بارہمولہ انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

عسکریت پسند کی شناخت ارشاد احمد بھٹ کے طورپر کی گئی ہے،بتایاجارہا ہے کہ مارے گئے عسکریت پسند کا تعلق عسکریت پسند لشکر طیبہ سے تھا، زخمی پولیس اہلکار کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے، پولیس کا کہنا ہے "بارہمولہ کے وانیگام بالا گاؤں میں ایک عسکریت پنسد کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس اور سکیوریٹی فورسیز نے مشترکہ طورپر سرچ آپریشن شروع کیا۔

بتایاجارہا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران جیسے ہی پولیس اور سکیوریٹی فورسیز مشتبہ مقام پر پہنچے وہاں پہلے سے موجود عسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ شروع کردی،جس کے جواب میں پولیس نے بھی فائرنگ کی، فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی جوان اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوئے، اور انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم ہے۔پولیس نے کہا کہ انکاؤنٹر کے مقام سے ایک اے کے رائفل، تین میگزین، 30 راؤنڈ کارتوس برآمد کئے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل

Next Post

سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

سوپور میں دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار

جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے خلاف مقدمہ درج

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

پولیس کا بانڈی پورہ میں ہابرڈ جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

بھارت کے کھاتے میں ایک اور گولڈ میڈل آیا

بھارت کے کھاتے میں ایک اور گولڈ میڈل آیا

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سونہ مرگ حادثہ میں سی آر پی ایف کے 2 جوان زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »