• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

کشمیر کے مختلف مقامات پر این آئی کی چھاپہ مار کاروائی جاری

by امت ڈیسک
29/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے سرینگر کے مضافات میں واقع نیو کالونی سمر بگ لسجن کے علاوہ بارہمولہ اور سوپور میں چھاپہ ماری کی ہے۔ این آئی اے نے جمعہ صبح کو سرینگر کے مضافات میں واقع نیو کالونی سمر بگ لسجن کے علاوہ بارہمولہ اور سوپور میں چھاپہ ماری کی ہے۔  بتایا جارہا ہے کہ این آئی اے نے سمر بگ میں عامر احمد گوجری کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔ این آئی اے کی اس کاروائی میں پولیس اور سی آر پی ایف بھی موجود ہے۔ واضح گزشتہ سال سے حکومت نے جماعت اسلامی کشمیر کے خلاف کارروائی انجام دی اور اس تنظیم پر پابندی عائد کی۔ اس کے بعد کئی مرتبہ جماعت اسلامی سے منسلک افراد کے گھر پر چھاپہ ماری کی گئی اور آج کی جو کارروائی ہے اس کا بھی کنیکشن اسی کارروائی کے ساتھ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شہر خاص کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ پر عارضی پابندی’ بچے آن لائن کلاسوں سے محروم

Next Post

ہندپاک کرکٹ میچ کے بعد آگرہ میں بانڈی پورہ کا طالب علم گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
ہندپاک کرکٹ میچ کے بعد آگرہ میں بانڈی پورہ کا طالب علم گرفتار

ہندپاک کرکٹ میچ کے بعد آگرہ میں بانڈی پورہ کا طالب علم گرفتار

آٹھویں جماعت کے امتحانات کو لیکر سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی خبریں بے بنیاد

آٹھویں جماعت کے امتحانات کو لیکر سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی خبریں بے بنیاد

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے:راج ناتھ سنگھ

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے:راج ناتھ سنگھ

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار

جے این یو: کشمیر کے موضوع پر منعقد ہونے والا ویبینار منسوخ

جے این یو: کشمیر کے موضوع پر منعقد ہونے والا ویبینار منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »