• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر شارجہ فلائٹ: پاکستان نے فضائی حدود استعمال کرنےکی اجازت نہیں دی

سرینگر شارجہ فلائٹ: پاکستان نے فضائی حدود استعمال کرنےکی اجازت نہیں دی

by امت ڈیسک
03/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) سرینگر ہوائی اڈے سے شارجہ (متحدہ عرب امارات) کے لیے روانہ ہونے والی پروازوں کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے اب ان پروازوں کو متبادل اور لمبا راستہ اختیار کرنا پڑ سکتا ہے۔ سرکاری ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ’’گذشتہ روز پاکستانی حکومت نے اعتراض ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے مرکزی وزارت خارجہ کو بھی اطلاع دی گئی ہے اور اس وقت متبادل منصوبہ زیر بحث ہے۔‘‘ واضح رہے کہ گذشتہ مہینے کی 24 تاریخ کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اس پرواز کا افتتاح کرتے ہوئی دعویٰ کیا تھا کہ ’’سرینگر اور شارجہ کے درمیان ڈائریکٹ پرواز شروع ہونے سے کشمیر کی معیشت، سیاحت اور تجارت کو فروغ ملے گا۔‘‘ پاکستان کی جانب سے اعتراض ظاہر کرنے کے بعد بدھ کو جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سماجی رابطہ گاہ پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’پاکستان نے 2009-2010 میں بھی سری نگر سے دبئی جانے والی ’ایئر انڈیا ایکسپریس‘ کی پرواز کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا تھا۔ مجھے امید تھی کہ ’گو فرسٹ‘ کو پاکستان فضائیہ سے پرواز کی اجازت دینا تعلقات میں بہتری کا اشارہ ہے، لیکن افسوس کہ ایسا نہیں تھا۔‘‘ اگرچہ پاکستان کی جانب سے اس حوالے سے ابھی تک کوئی واضح بیان سامنے نہیں آیا ہے تاہم چند روز قبل پاکستانی میڈیا پر ایسی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ’’فیصلہ لیتے وقت ملک کی وزارت خارجہ سے مشورہ نہیں لیا گیا تھا۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوستان میں ہونے والی این ایس اے سطح کی میٹنگ میں پاکستان شامل نہیں ہوگا

Next Post

مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں 3.6 کی شدت کا زلزلہ، کوئی نقصان نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں 3.6 کی شدت کا زلزلہ، کوئی نقصان نہیں

مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں 3.6 کی شدت کا زلزلہ، کوئی نقصان نہیں

پولیس سربراہ کا دورہ اننت ناگ ،افسران کی مشترکہ میٹنگ میں جنوبی کشمیر کے سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا

پولیس سربراہ کا دورہ اننت ناگ ،افسران کی مشترکہ میٹنگ میں جنوبی کشمیر کے سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا

موہن لال اور محمد اکرم چودھری جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج مقرر

موہن لال اور محمد اکرم چودھری جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج مقرر

وزیر اعظم مودی راجوری میں ایل او سی پر فوجی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائیں گے

وزیر اعظم مودی راجوری میں ایل او سی پر فوجی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائیں گے

نیشنل کانفرنس ضلع صدر گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی

نیشنل کانفرنس ضلع صدر گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »