• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں 3.6 کی شدت کا زلزلہ، کوئی نقصان نہیں

مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں 3.6 کی شدت کا زلزلہ، کوئی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
03/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں بدھ کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی دس کلو میٹر تھی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بدھ کی صبح اپنے ٹویٹر ہینڈل پر زلزلے کے بارے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جموں وکشمیر کے گلمرگ کے شمالی علاقے میں بدھ کی صبح 5 بجکر 57 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی دس کلو میٹر تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر شارجہ فلائٹ: پاکستان نے فضائی حدود استعمال کرنےکی اجازت نہیں دی

Next Post

پولیس سربراہ کا دورہ اننت ناگ ،افسران کی مشترکہ میٹنگ میں جنوبی کشمیر کے سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
پولیس سربراہ کا دورہ اننت ناگ ،افسران کی مشترکہ میٹنگ میں جنوبی کشمیر کے سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا

پولیس سربراہ کا دورہ اننت ناگ ،افسران کی مشترکہ میٹنگ میں جنوبی کشمیر کے سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا

موہن لال اور محمد اکرم چودھری جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج مقرر

موہن لال اور محمد اکرم چودھری جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج مقرر

وزیر اعظم مودی راجوری میں ایل او سی پر فوجی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائیں گے

وزیر اعظم مودی راجوری میں ایل او سی پر فوجی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائیں گے

نیشنل کانفرنس ضلع صدر گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی

نیشنل کانفرنس ضلع صدر گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی

کولگام میں سڑک حادثہ،17 سالہ نوجوان لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »