• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم مودی راجوری میں ایل او سی پر فوجی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائیں گے

وزیر اعظم مودی راجوری میں ایل او سی پر فوجی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائیں گے

by امت ڈیسک
03/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو جموں کے دورے پر آرہے ہیں جہاں وہ راجوری میں فوجی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی کا تہوار منائیں گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم جمعرات کو جموں پہنچیں گے اور وہاں سے وہ راجوری کے نوشہرہ سیکٹر روانہ ہوں گے اور کنٹرول لائن پر فوجی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی کا تہوا ر منائیں گے۔ وزیر اعظم کی آمد کے تعلق سے حفاظتی انتظامات بھی سخت کر دیے گئے ہیں، ساتھ ہی سرحدوں پر بھی فوج کو چوکس کر دیا گیا ہے۔ اس سفر میں وزیر اعظم کے ہمراہ فوجی سربراہ و سول حکام اور دیگر افسران بھی ہوں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

موہن لال اور محمد اکرم چودھری جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج مقرر

Next Post

نیشنل کانفرنس ضلع صدر گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس ضلع صدر گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی

نیشنل کانفرنس ضلع صدر گاندربل اپنے عہدے سے مستعفی

کولگام میں سڑک حادثہ،17 سالہ نوجوان لقمہ اجل

جموں و کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کو بگاڑنے کی ہر کوشش کو ہماری فوج نے ہمیشہ ناکام بنایا

جموں و کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کو بگاڑنے کی ہر کوشش کو ہماری فوج نے ہمیشہ ناکام بنایا

دیوالی کے موقعے پر ہندو برادری کو پاکستانی وزیر اعظم کی مبارکباد

دیوالی کے موقعے پر ہندو برادری کو پاکستانی وزیر اعظم کی مبارکباد

کشمیر میں امن و امان سے متعلق مرکز کے دعوے جھوٹے: این سی

کشمیر میں امن و امان سے متعلق مرکز کے دعوے جھوٹے: این سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »