• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مغربی پاکستانی مہاجرین اب جموں و کشمیر میں اراضی کے مالک

These forgotten displaced people demand PoJK Assembly seats be unfrozen.

مغربی پاکستانی مہاجرین اب جموں و کشمیر میں اراضی کے مالک

by امت ڈیسک
17/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: دفعہ370 کی منسوخی کے بعد مرکزی سرکار نے ایک مشق شروع کی ہے جس کے تحت ڈبلیو پی آر کو 46,666 کنال اراضی پر ملکیتی حقوق دیئے جائیں گے جو انہیں دفعہ 370 کی منسوخی سے پہلے الاٹ کی گئی تھی۔ یہ اراضی 1954 میں ویسٹ پاکستانی ریفیوجیز (ڈبلیو پی آرز) کو اس وقت الاٹ کی گئی جب انہوں نے بین الاقوامی سرحد پار کرکے پاکستان سے بھارت آکر جموں میں آباد ہوئے تھے۔

مرکز میں اقتدار میں آنے کے بعد بی جے پی سرکار نے مغربی پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر (POJK) کے پناہ گزینوں کو معاوضہ کے طور پر 5.5 لاکھ روپے فی خاندان بھی دیا تھا۔دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد مغربی پاکستان کے پناہ گزینوں، POJK پناہ گزینوں، گورکھاز اور والمیکی سجام سے وابستہ افراد کو جموں و کشمیر کے ڈومیسائل قرار دیا گیا تھا۔

ان پناہ گزینوں کو جس اراضی پر ملکیتی حقوق دیئے جائیں گے وہ جموں ضلع کے اکھنور، آر ایس پورہ، بشنہ، ضلع سانبہ اور ہیرا نگر اضلاع کے کچھ حصوں میں موجود ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی میں تیندوے کے حملے میں بچی لقمہ اجل

Next Post

معروف مبلغ سرجان برکاتی گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
Next Post
معروف مبلغ سرجان برکاتی گرفتار

معروف مبلغ سرجان برکاتی گرفتار

حکیم یاسین کی سیاسی جماعت کا رجسٹریشن منسوخ

حکیم یاسین کی سیاسی جماعت کا رجسٹریشن منسوخ

مدھیہ پردیش کے کونو نیشنل پارک میں چیتوں کو چھوڑا گیا

مدھیہ پردیش کے کونو نیشنل پارک میں چیتوں کو چھوڑا گیا

لداخ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست

لداخ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

بھیڑ پالن صنعت میں روزگار کے کافی وسائل موجود : ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »